
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پیر کے مبارک دن کی خاص دعا و تسبیح۔ اللہ تعالیٰ دنیا جہاں کے ہر خزانے آپ کو نصیب فرما دیں گے۔ یہ عمل آپ نے ہر پیر کے دن کرنا ہے اور کم سے کم تین تسبیح آپ نے اس کی ضرور پڑھنی ہے۔ یہ دعا بھی ہے تسبیح بھی ہے اسمِ اعظم بھی ہے اس کے اندر دنیا جہاں کی ہر نعمت موجود ہے اور اس کو پڑھ کر انسان کو مانگنے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی یعنی یہ ایسی دعا ہے اس دعا کے اندر ہی سب کچھ ہے آپ کو اس سے الگ مانگنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ یہ مانگتے جائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو اپنی رحمتوں سے ، اپنی برکتوں سے ، اپنی نعمتوں سے ، اپنے خزانوں سے بڑھتا چلا جائے گا بس صبح اٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں پھر کم سے کم تین تسبیح اور زیادہ سے زیادہ گیارہ تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بس یہ پڑھتے رہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ان شاء اللہ دنیا کے ہر خزانے اللہ تعالیٰ عطا کردے گا اور اتنا نصیب کردے گا کہ پھر آپ کی ہر قسم کی محرومیاں اور مایوسیاں ختم ہو جائیں گی ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





