محبت کے وظائفوظائف

Mehboob k name ka dana pani prindoun ko dalen or muhabbat ma farq daikhen-Mufti Bilal Qadri

اپنے محبوب کے نام کا دانا پانی پرندوں کو ڈالیں!!! صرف 7 دن اور محبوب مٹھی میں!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اپنے محبوب کے نام کا دانا پانی پرندوں کو ڈالیں۔ صرف 7 دن اور محبوب مٹھی میں۔ یہ ایک بہت ہی باکمال عمل ہے اور میں نے زندگی میں ایک ہی بار یہ شیئر کیا تھا اور کچھ ٹائم سے مجھے اس چیز کا بڑا اچھا ریسپانس ملا اس کی وجہ یہ تھی کہ اب گرمیوں کے دن ہیں تو پانی لوگ زیادہ استعمال کرتے ہیں اکثر میں نے آپ کو بتایا کہ کوئی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہوتی ہے تو یہ ایک عمل بہت ہی پیارا عمل ہے چھوٹا سا عمل ہے آسان سا عمل ہے اور بہت ہی پاورفل عمل ہے اس عمل کے ساتھ  ان شاء اللہ آپ کی محبت ضرور آپ کی مٹھی میں ہو جائے گی۔ ان گرمیوں سے آپ اس میں فائدہ اٹھائیں اگر آپ کسی ایسے علاقے میں ہیں جو ٹھنڈے علاقے ہیں تب بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک مٹی کا پیالہ لینا ہے اس میں آپ نے پانی رکھنا ہے اور ایک میں آپ نے دانے رکھنے ہیں اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ صبح فجر کے ٹائم نماز کے لیے اُٹھیں فجر کی نماز پڑھیں۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ وہ جو پانی ہے اس کا آپ نے پہلے دن کی بات کر رہا ہوں اس کے بعد پھر آپ اس طریقے سے کر سکتے ہیں آپ نے وہ پانی لینا ہے اس پانی کے اوپر آپ نے ” یا ودود ” 786 مرتبہ پڑھ کر پانی کے اوپر دم کرنا ہے اور دوسرا جو دانے ہیں ان کے اوپر بھی 786 مرتبہ دم کرنا ہے دم کرنے کے بعد آپ اپنے گھر کی چھت پر یا صحن میں کسی بھی جگہ اس کو رکھیں جہاں پرندے وہ پانی پیئیں اور دانا کھائیں اب روزانہ یہی ٹائم آپ نے رکھنا ہے اور اسی ٹائم جا کے آپ نے جہاں وہ برتن رکھیں ہیں اس میں پانی ڈالیں اور دانا ڈالیں اور یہ عمل کر کے اس کے اوپر پھونک دیں جیسے جیسے پرندے وہ دانا پانی استعمال کریں گے ان شاء اللہ آپ کے محبوب کے دل میں آپ کے لیے محبت کی آگ بھڑکے گی۔ ہمیشہ کے لیئے آپ کا ہوجائے گا بہت ہی آسان اور پیارا اور مجرب ترین عمل ہے ان شاء اللہ پرندے آپ کے لیے دعا کریں گے۔ یا اللہ جس مقصد ، مراد ، حاجت کے لیے اس نے یہ چیزیں ڈالی اللہ اس کو پورا فرما دے اور آپ کی محبت کی جو حاجت مراد ہو گی ، منت ہوگی اللہ اس کو پورا فرمائے گا۔ گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن گرمیاں پوری کر لیں ان شاء اللہ آپ کی جھولیاں محبت سے بھر جائیں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad