
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن اس خاص اسمِ اعظم کی کثرت ضرور کیا کریں پورا ہفتہ مالدار ، کروڑپتی رہنے کے لیے۔ اتوار کا دن چھٹی کا دن ہوتا ہے اور اس دن گھر کے کام کاج بھی ہوتے ہیں تو اس لیے میری زیادہ کوشش ہوتی ہے ایک تو اتوار کے دن زیادہ آسان سے آسان وظیفہ دیا جائے اور ایسا دیا جائے جو آپ ہر حال میں کر سکیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھے کر سکیں تو ان شاء اللہ اگر اتوار کے دن آپ نے اس وظیفے کی کثرت کی تو کم از کم اگلے اتوار تک آپ کا پورا ہفتہ خوشحال گُزرے گا، خوشیوں والا گُزرے گا۔ مانگی ہوئی ہر دعائیں قبول ہوں گی۔ حاجتیں ہیں ، منتیں ہیں ، خواہشیں ہیں ستر ہزار بھی ہیں اللہ تعالیٰ ان کو پورا فرما دے گا بس اس ترتیب سے اور اس بتائے ہوئے طریقے سے یہ وظیفہ پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ اتوار کے دن پڑھیں اور ویسے بھی پورا ہفتہ پڑھ سکتے ہیں ہر ٹائم پڑھ سکتے ہیں لیکن اتوار والے دن اس کی زیادہ کثرت کریں۔ صبح نماز پڑھیں اس کے بعد ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم " کی پڑھنی ہے اور سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، وضو بےضو ہر حال میں اس کو پڑھ سکتے ہیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھیں اور پھر رب کی کرامات ، اس کے مُعجزات اپنی آنکھوں سے اپنی زندگیوں میں خود دیکھ لیجئے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





