
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شادی مرضی کے مطابق ہو محبوب ہمیشہ مٹھی میں ہو یہ ایک عمل ان دونوں چیزوں کے لیے کافی ہے معجزہ ہوتا اپنی جاگتی آنکھوں سے خود دیکھیں۔ ایسا نہیں ہے کہ آپ سوئے ہوں خواب میں آپ دیکھ رہے ہوں کہ آپ کی مرضی کی شادی ہو رہی ہے بلکہ آپ جاگتی آنکھوں سے یہ سب دیکھیں گے۔ یہ وظیفہ دو کاموں کے لیے ہے ایک شادی کے لئے اور دوسرا محبوب کو مٹھی میں کرنے کے لیے مثلاً آپ جہاں شادی کرنا چاہتے ہیں وہ آپ کا محبوب ہے تو آپ چاہتے ہیں کہ شادی سے پہلے ابھی جس طرح آپ کا محبوب آپ کی مٹھی میں ہے شادی کے بعد بھی مٹھی میں رہے کیونکہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ شادی سے پہلے تو مٹھی میں ہوتا ہے لیکن شادی کے بعد وہ مٹھی سے نکل جاتا ہے تو اس عمل سے ان شاء اللہ شادی آپ کی پسند کی شادی بھی ہو گی اور محبوب بھی مٹھی میں ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس وظیفے کی کوئی تعداد نہیں دوں گا کچھ عرصہ لگاتار اس کو کرتے رہیں اور اگر من پسند شادی میں کوئی رُکاوٹ ہے تب بھی اس عمل کو کریں بس نیت یہ کر لیں کہ میں یہ عمل اس وجہ سے کر رہا ہوں یا کر رہی ہوں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں گے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ محبت کے لیے بھی ہے اور من پسند شادی کے لیے بھی ہے دونوں چیزوں کے لیے تو اگر محبوب کو مٹھی میں کرنا ہے تب بھی کر سکتے ہیں شادی ہو چکی ہے شوہر ہے یا بیوی ہے اس کو مٹھی میں کرنا ہے تب بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں کچھ عرصہ لگاتار کیجئے گا ان شاء اللہ اس کا معجزہ اپنی جاگتی آنکھوں سے آپ خود دیکھ لیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





