
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یاباسط یافتاح کا کمال بدنصیبی کے سارے تالے فوراً کھل جائیں گے۔ کامیابیاں قدم چومیں گی۔ میرے پاس اکثر لوگ آتے ہیں ، بچوں کی مائیں آتی ہیں کہ ہمارے بچوں کی رستے بند ہو چکے ہیں ، کامیابیاں رُک چکی ہیں پہلے یہ حالات تھے کہ جب بھی کاروبار میں ، کام میں ، پڑھائی میں کسی بھی چیز میں آتے تھے تو کامیابیاں ملتی تھیں۔ اب جو بھی کام کرتے ہیں اس میں ناکام ہو جاتے ہیں۔ پہلے لاکھوں کروڑوں گھر میں ہوتے تھے اور اب لاکھوں کروڑوں کے قرض دار ہو چکے ہیں۔ رستے بند ہیں روزی ، رزق کی تنگی ہو گئی ہے ، گھر میں بے سکونی ہے تو یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام ہیں ان کو پڑھیں۔ ان شاء اللہ اُمید ہے کہ آنے والے سارے بدنصیبی کے تالے بھی کھولیں گے قسمت بھی چمکے گی اور زندگی میں جب بھی قدم بڑھائیں گے آپ کو کامیابیاں ضرور اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام آپ 786 مرتبہ پڑھیں گے اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ آپ کی زندگی ان شاء اللہ آسان ہو جائے گی۔ آپ نے اس کو 41 دن لگاتار ہر حال میں پڑھنا ہے۔ خواتین ہر حال میں کر سکتی ہیں اپنے لیے کریں ، اپنی شوہروں کے لیے کریں ، باپ کے لیے کریں ، بھائی کے لیے کریں ، بیٹے کے لیے کریں مرد اپنے لیے خود کریں۔ جب مکمل ہو اللہ تعالیٰ سے دعا کریں روزانہ مکمل ہونے پر دعا کریں ان شاء اللہ 41 دن کے اندر اندر ایسے نصیب چمکیں گے کہ پھر آپ کے ہاتھ میرے لیے دعا کرنے کے لیے ضرور اُٹھیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





