رزق کے وظائفوظائف

Lakhoun rupees hasil karny ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

الحمدللہ روزانہ عصر کے بعد یہ وظیفہ کرتا ہوں! روزانہ ایک لاکھ حاصل کرتا ہوں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

الحمدللہ روزانہ عصر کے بعد یہ وظیفہ کرتا ہوں! روزانہ ایک لاکھ حاصل کرتا ہوں۔ ایک بھائی تھے جن کا اپنا ایک چھوٹا سا کاروبار تھا اور بہت ٹائم پہلے میرے پاس آئے تھے اور ان کا کہنا تھا کہ مفتی صاحب کاروبار نہیں چل رہا۔ لوگوں کا کاروبار چل رہا ہے میرا نہیں چلتا تو ان کے ساتھ میں نے یہ عمل شیئر کیا تھا میں نے کہا عصر کے بعد روزانہ بس آپ نے یہ پڑھنا ہے عصر پڑھیں اس کے بعد اپنے کام والی ، کاروبار والی جگہ پہ آ جائیں یا جہاں آپ چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین گھر میں بھی پڑھ سکتی ہیں الحمدللہ کچھ دن پہلے میرے پاس آئے اور کہنے لگے کہ الحمدللہ اس عمل سے اتنا فائدہ ہوا ہے کہ اب روزانہ کی کم از کم ایک لاکھ کی سیل ہم ضرور کر لیتے ہیں۔

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے بھی رزق میں ، روزی میں ، کاروبار میں ، مال میں ایسی برکت ہو کہ آپ بھی لاکھوں روپیہ روزانہ کمائیں تو آپ بھی اس عمل کے ساتھ دوستی ضرور کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفے کو آپ نے چند دن لگاتار کرنا ہے سات دن کریں ، گیارہ دن کریں ، اکیس دن کریں۔ وضو کی حالت میں کرنا ہے مرد حضرات اگر نہیں کر سکتے تو مرد حضرات کے لیے خواتین بھی اس عمل کو کر سکتی ہیں۔ گھر میں بیٹھ کے ان کے لیے کریں تاکہ ان کے کاروبار میں اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ عصر کی نماز پڑھیں اس کے بعد اپنی جگہ بیٹھ کے عمل کو کریں۔ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ ” سورۃ یٰس " پڑھنی ہے اس کے بعد 41 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

الھی بحرمت یملیخا مکسلمینا کشفطوط تبیونس کشافطیونس اذرا فطیونس یوانس بوس قطمیر

جب یہ مکمل ہو جائے / ختم ہو جائے پھر اس کے بعد آپ نے اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے اس وظیفے کی برکت سے ، سورة یٰس کی برکت سے کہ اے اللہ تعالیٰ میرے رزق میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت عطا فرما۔ دیکھئے گا ایسی برکتیں ملیں گی کہ آپ بھی لاکھوں کمانے والے بن جائیں گے۔ آج جیب میں کچھ بھی نہیں ہے ایک روپیہ بھی نہیں ہے کل ان شاء اللہ لاکھوں روپیہ آپ کے پاس ہو گا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad