
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے کے دن اللہ کے ایک نام کا ایسا جادو پڑھیں اوراپنے پیسوں پر دم کریں اپنی آنکھون سے پیسہ ڈبل ہوتا ہوا دیکھیں۔ جادو اس معنی میں نہیں کہ جادو ہے یعنی ایک ایسا معجزہ ہوگا صرف ایک نام ہفتے کے دن میں پڑھنا ہے لیکن اس کی ایک خاص تعداد ہے اس خاص تعداد میں اور خاص طریقے پر آپ نے پڑھنا ہے جس کی مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کی ہے۔ آرٹیکل کو مکمل پڑھیں تاکہ کوئی بھی چیز رہ نہ جائے۔ تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے ہفتے کا دن ہوگا صبح اُٹھیں اور صبح اُٹھ کر آپ نے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کا ایک نام پڑھنا ہے جو سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس نام کو آپ نے 9000 مرتبہ ایک دن میں پڑھنا ہے ہر ٹائم پڑھیں۔ زبان بند ہو تو دل سے اللہ کا نام چلتے پڑھتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں۔ کم سے کم 9000 مرتبہ پڑھنا ہے جب بھی پورا ہو جائے آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اس کے بعد اپنے بٹوے پر ، جیب پر ، پیسوں پر دم کر دینا ہے۔ آپ اس دن کے بعد خود نوٹ کریں گے کہ آپ کے کاروبار سے جو منافع ہوا ہے وہ ڈبل ہو گیا ہے۔ روزگار میں اللہ تعالیٰ ایسی برکتیں عطا فرما دیں گے کہ تھوڑا بھی آپ کے لیے زیادہ ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





