بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اگر اپنی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں ذی الحج کی پہلی دس راتوں میں یہ عمل کریں اور محبوب کو اپنے بس میں کریں آج کے اس آرٹیکل میں ذی الحجہ کی پہلی دس راتوں کے تین عمل آپ کے سامنے شیئر کروں گا اور یہ تین عمل ایسے ہیں کہ آپ ان دس راتوں میں چاہے یہ تین عمل کریں یا تینوں میں سے کوئی ایک عمل کریں آپ کی محبت آپ کو ضرور حاصل ہو جائے گی کیونکہ یہ تین عمل ایسے ہیں جو خاص دنوں میں خاص راتوں میں بہت اہمیت رکھتے ہیں اور اگر آپ ان دنوں میں خاص یہ عمل کرتے ہیں جن راتوں کی اللہ تعالیٰ نے خود قسم اُٹھائی ہوئی ہے اس کی اہمیت کا آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں اور یہ راتیں ایسی ہیں کہ ان راتوں میں ان اسمِ اعظم سے آپ اللہ سے جو طلب کرتے ہیں جو مانگتے ہیں وہ رب کی ذات آپ کو ضرور عطا فرماتی ہے تو وہ کون سے تین عمل ہیں تینوں کریں تو بہت ہی فائدہ ہے تین نہیں کر سکتے ہیں تو کم از کم ان تینوں میں سے ایک عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ بھی یہ عمل ان راتوں میں کریں ان شاءاللہ ان دس راتوں میں آپ کو ریزلٹ ضرور ملے گا اور یہ عمل کرنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ تین عمل ہیں ان تینوں میں سے ایک عمل ضرور کرنا ہے رات کو سوتے وقت اور ہر عمل کو آپ نے گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پہلا اسمِ اعظم آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
ایک یہ ہے اس کو آپ پڑھیں اور جو بھی ہے آپ نے گیارہ سو 1100 مرتبہ اس کو ضرور پڑھنا ہے۔
نمبر دو اس کو بھی آپ نے 1100 مرتبہ پڑھنا ہے دونوں پڑھنے ہیں۔ دونوں پڑھ سکتے ہیں ایک پڑھنا ہے چاہیں ایک بھی پڑھ سکتے ہیں اور تیسرا جو عمل ہے وہ یہ عمل ہے۔
ان تینوں کو بھی پڑھ سکتے ہیں گیارہ سو ایک پہلا پڑھیں ، گیارہ سو دوسرا ، گیارہ سو تیسرا تینوں میں سے ایک بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن جو ایک پڑھیں گے پھر پورے دس دن وہی پڑھیں گے۔ چینج نہیں کر سکتے ہیں تینوں پڑھیں گے تو پھر آپ نے ہر روز تینوں ہی پڑھنے ہیں اگر تینوں پڑھ لیں گے تو میرا نہیں خیال کہ ان دس دنوں کے بعد آپ کو محبت کے حوالے سے پھر کوئی شکایت رہ جائے گی یہ تین عمل آپ کو دے دیے ہیں۔ میرے نزید اس سے بہترین عمل محبت کے لیے نہیں ہے تو آپ اپنی محبت کو ضرور حاصل کیجئے دس دن لگاتار عمل کیجئے تین دن کیجئے ، پانچ دن ، سات دن ، ایک رات بھی ملتی ہے عمل کو کر لیجئے آپ کو ریزلٹ ان شاء اللہ مل جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں