
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اس جمعہ کا خاص وقتِ دُعا جو مانگو گے ضرور ملے گا۔ اس خاص گھڑی سے فائدہ اُٹھائیں۔ ہر حاجت ، ہر مراد پوری ہوگی۔ گزشتہ دنوں ایک بہن تھی انہوں نے مجھے کہا کہ مفتی صاحب خاص دن کے اندر آپ ہمیں خاص وقت بھی بتایا کریں کہ یہ وقت ہے اس میں دعا کریں آپ کی دعا قبول ہوگی تو میں اسی پہ بات کر رہا تھا تو آگے جمعہ کا دن آ رہا تھا تو میں نے کہا ان شاء اللہ اس جمعہ کو آپ وہ ویڈیو ضرور دیکھیں گی اور اس جمعہ ایک خاص وقت آپ کو بتلانے جا رہا ہوں کچھ گھنٹے ہوں گے جو میں ابھی آپ کے سامنے شیئر کروں گا ان شاء اللہ اس وقت کے اندر آپ خاص طور پر گھر کے لئے ، مال کے لئے ، اولاد کے لئے دعا کریں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو ضرور قبول کرے گا ، آپ کی کوئی نہ کوئی حاجت مراد ان چند گھنٹوں کے اندر اللہ تعالیٰ ضرور پوری فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بس کیا کرنا ہے کہ ان اوقات کے اندر آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور ساتھ یہ اسمِ اعظم پڑھ کے دعا کرنی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو قبول کریں گے۔
یہ خاص وقت جو شروع ہو رہا ہے پاکستانی وقت کے مطابق دن 2:00 بجے سے لے کے 3:30 بجے کے درمیان اس وقت کے اندر اس اسمِ اعظم کو آپ نے 101 مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر آپ نے دعا کرنی ہے یعنی اس دیڈھ گھنٹے کے اندر آپ یہ اسمِ اعظم پڑھ کر جو جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





