
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پیر کے دن اس عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ نے کروڑوں کا قرض اتار دیا۔ آج لوگوں کو قرض دیتا ہوں قرض کے حوالے سے بہت زیادہ لوگوں کے کالز ، میسیجز آ رہے تھے اور ہمارے تین ٹاپک اس وقت سب سے زیادہ چلتے ہیں اور ان تین ٹاپک کے ہمارے تین چینلز ہیں پہلا دولت ، رزق ، مال ، قرض اس حوالے سے ہے اس کا ” روحانی بک " یوٹیوب چینل ہے جس پر سات لاکھ سبسکرائبر ہیں ، دوسرا جو ٹاپک چلتا ہے دوسرے نمبر پہ وہ محبت کے حوالے سے ہے تو اس کا دوسرا ” مفتی بلال قادری " یوٹیوب چینل ہے اس پر تین لاکھ سبسکرائبر ہونے والے ہیں اس کے بعد جو تیسرا ہمارا ٹاپک ہے اولاد اور بیوٹی کے حوالے سے ہے تو اس کے لیے ہم نے الگ ” ایم بی کیو ہیلتھی لائف " یوٹیوب چینل ہے جس پر تیراں ہزار سے اوپر سبسکرائبر ہو چکے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بے برکتی کی وجہ سے قرض بھی چڑھ جاتے ہیں ، حالات بھی بُرے ہو جاتے ہیں گھریلو پریشانیاں بھی سر چڑھ کر بولتی ہیں تو یہ عمل آپ کے گھر برکت لائے گا ، آپ کے پیسوں میں برکت ہوگی اور ساتھ ساتھ پیسوں کے اندر مال دولت کے اندر اضافہ ہوگا خاص کر اگر قرضوں کے اندر مبتلا ہیں تو یہ عمل آپ کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔ عصر کی نماز پڑھیں اس کے بعد 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ وظیفہ پڑھیے اور ان شاء اللہ نقدی ریزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیں اس وظیفے پر عمل کیجیے گا جتنا بھی قرض ہوگا ادا ہو جائے گا۔ کوئی نہ کوئی سبب بن جائے گا اور قرضوں سے چھٹکارا مل جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





