ربیع الاول کے وظائفوظائف

10،11،12Rabi-Ul-Awal wazifa for every hajat-Mufti Bilal Qadri

10،11،12 ربیع الاول خاص اسمِ اعظم جو بھی دل میں مراد ہو گی۔ پوری ہوگی۔ دنیا کی ہر نعمت قدموں میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دس ، گیارہ ، بارہ ربیع الاول خاص اسمِ اعظم جو بھی دل میں مراد ہوگی دنیا کی ہر نعمت آپ کے قدموں میں ہوگی۔ خاص اسمِ اعظم ہے اور اس کے ساتھ درود شریف ہے۔ دس ، گیارہ ، بارہ ربیع الاول اس وظیفے کو کریں اگر دس کو دیکھ رہے ہیں تو تب بھی آپ کریں اگر دس کو نہیں دیکھ سکے گیاراں کو دیکھ رہے ہیں تب بھی آپ عمل کریں۔ باراں کو دیکھ رہے ہیں تب بھی آپ عمل کریں یعنی ایک میں آپ نے تین تسبیح اس کی پڑھنی ہے۔ اگر تینوں دن آپ نے پڑھ لیا تو دنیا کی ہر نعمت جو آپ چاہیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب ضرور فرما دیں گے۔ بہت ہی آسان پیارا سا عمل ہے۔ اسمِ اعظم بھی ہے ، درود شریف بھی ہے ان شاء اللہ آپ کی زندگیوں کو بدلنے کے لیے کافی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ایک تسبیح درود شریف کی صبح اور رات کو پڑھنی ہے یعنی پورے دن میں 300 مرتبہ پڑھنا ہے اور ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی صبح پڑھیں گے اور ایک تسبیح درودِ ابراہیمی کی شام کو پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔

 

یاوھاب ھب لی من نعمۃ الدنیا والآخرۃ انک انت الوھاب اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد

آپ نے تین تسبیح اس کی پڑھنی ہے۔ 10 ، 11 ، 12 یا 11 ، 12 یا 12 کو ان تینوں دنوں میں سے ایک دن بھی پڑھ لیں۔ دو دن پڑھ لیں لیکن تینوں دن اگر پڑھتے ہیں تو زیادہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad