
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
کروڑ بھی مانگو گے تو فوراً ملیں گے۔ اللہ تعالیٰ کے ناموں کا انتہائی طاقتور وظیفہ۔ رزق ، دولت ، محبت سب کچھ ملے گا یہ اتنا طاقتور وظیفہ ہے اور اللہ کے نام ہوں پھر جس مقصد مراد کے لیے پڑھیں اور وہ پورا نہ ہو ایسا تو کبھی نہیں ہوا تو آپ کا مقصد مراد جو بھی ہے۔ خاص کر دولت ، رزق کے اندر تو بہت زیادہ اس کا اثر ہے لیکن اللہ کے ناموں کے اندر ہر چیز کی تاثیر ہے آپ اس کو محبت کے لیے کریں ، اولاد کے لیے کریں ، رزق کے لیے کریں ، پیسوں کے لیے کریں ، کاروبار کے لیے کریں ، گھر کے لیے کریں کوئی چیز آپ نے لینی ہے گاڑی ہے ، موبائل ہے کچھ بھی ہے جو آپ نے لینا ہے اس کے لیئے کریں۔ آپ کو کامیابی ملے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اللہ تعالیٰ کے نام جو ننانوے 99 نام ہیں یہ پڑھنے ہیں۔ قرآن پاک کے شروع میں مل جاتے ہیں۔ آپ نے دو وقتوں میں یہ پورے 99 نام پڑھنے ہیں۔ ایک فجر کے بعد اور دوسرا مغرب کے بعد اور دونوں وقتوں میں پہلی کوشش کرنی ہے کہ فجر کی اذان اور نماز کے درمیان پڑھیں۔ مغرب کی بھی اذان اور نماز کے درمیان پڑھیں۔ اس کو پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اٹھا کے دعا کیجئے گا ان شاء اللہ ہر مقصد حل ہوگا ، ہر مشکل آسان ہوگی ، دولت خوب ملے گی ، جو جو مانگتے رہیں گے اللہ تعالیٰ ضرور عطا کرتا رہے گا ضرور عمل کیجئے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




