
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہر ناممکن کام ممکن ہو جائے گا۔ ہر حاجت ، ہر مراد صرف تین دن میں پوری ہو گی۔ دولت اور رزق سے مالا مال ہو گیا۔ یہ عمل آپ نے تین دن کرنا ہے اور تین دن خاص اس میں ہفتہ ، اتوار ، پیر کرنا ہے۔ دو وقت میں کرنا ہے۔ عصر سے مغرب بھی اس کو کر سکتے ہیں اور آپ اس کو فجر کی نماز کے بعد بھی کر سکتے ہیں لیکن اگر دونوں وقتوں میں کریں گے تو ان شاء اللہ اس کا آپ کو زیادہ فائدہ ہوگا اگر ایک وقت میں کریں گے تب بھی فائدہ ضرور ہوگا۔ بس منگل کا دن نہ شروع میں آئے نہ آخر میں آئے اور نہ درمیان میں آئے۔ جو تین دن ہفتہ ، اتوار ، پیر بتائے ہیں ان شاء اللہ ان تین دنوں کے اندر اندر جو آپ کے دل کی حاجت ہے ، مراد ہے ، خواہش ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور پورا فرما دے گا اور اگر دولت ، رزق چاہیے تو اس کے اندر ضرور اضافہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اگر کوئی آپ کی ناممکن حاجت ہے یعنی آپ کو لگتا ہے کہ یہ ہو نہیں سکتا تو یہ والا آپ نے وظیفہ کرنا ہے آپ نے کیا کرنا ہے کہ تین دن جیسے میں نے آپ کو بتلایا تین دن لگاتار عصر سے مغرب یا فجر کی نماز کے بعد سے تقریباً 9:00 بجے تک آپ عمل کر سکتے ہیں اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
300 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے جتنی مرتبہ چاہیں اس کو آپ کر سکتے ہیں ان شاء اللہ ہر دفعہ آپ کی ہر حاجتیں پوری ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ رزق و روزی کے بھی ستر ہزار دروازے آپ کے لئے کھول دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





