
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن کی خاص تسبیح جو دولت کے انبار لگا دے۔ بے حساب رزق عطا کر دیں ، ہمیشہ محتاجی سے محفوظ کر دیں۔ ہر ایک شخص چاہے وہ مرد ہے ، چاہے وہ عورت ہے ، چاہے وہ غریب ہے ، چاہے وہ امیر ہے ، چاہے اس کے پاس اپنا گھر ہے ، چاہے نہیں ہے جیسے بھی حالات ہیں ہر ایک شخص کی یہ خواہشیں ضرور ہے کہ مجھے اپنا ذاتی گھر مل جائے ، میں میری آنے والے نسلیں ہمیشہ محتاجی سے محفوظ ہوں ، دولت کے انبار لگ جائیں ، رزق و روزی میں اضافہ ہو جائے ، بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت مل جائے۔ آنے والی زندگی ہماری خوشحال ہو جائے جو کاروبار کر رہے ہیں اس میں ترقی مل جائے تو وہ کیسے ملیں گی اتوار کا دن خاص دن ہے اور اس خاص دن کے اندر ایک خاص تسبیح آپ کے ساتھ شیئر کی ہے اس آرٹیکل میں وہ پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بروز اتوار یہ اپنی زنگی کا حصہ بنا لیں۔ ہر اتوار خود احتمام کے ساتھ خود اور اپنے گھر والوں کو آپ پڑھائیں گے اور جب بھی پڑھیں گے اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اس میں بھی خاص درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
اس کی پانچ تسبیح آپ نے پڑھنی ہیں۔ فجر سے لے کے مغرب تک آپ کا وقت ہے پڑھیں اور اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





