
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
بے وفائی کا ڈر دل سے نکال دیں۔ جب تک یہ عمل آپ کے پاس ہے۔ جس کو چاہو! اپنا غلام نہ ہو جس کو چاہو اپنے باس میں رکھو ، جس کو چاہو مٹھی میں کرو لیکن جائز معاملات کے اندر میں نے جو عمل دیئے ہیں انتہائی طاقتور ہیں یہ میرے رب کا اس کی ذات کی طرف سے ہے۔ وہ طاقت اسم اعظم کی ہے جس کے ذریعے لوگوں کے کام ہوتے ہیں اور لوگ خود اس چیز کا بتلاتے ہیں اور مجھے تقریبا اگر کہیں نا جو صحیح پراپر کام کیے ہوے 1 سال ہوا ہے۔
اتنے لوگوں کی امید اور یقین ہے کہ لوگ دوسرے کو یہ بات کہہ رہے ہوتے ہیں کہ آپ کا کام یہاں سے ہوگا تو میں انتہائی پاورفل عمل دیتا ہوں تو کئیں مجھے یہاں تک پہنچے ہیں کہ اس کے عمل کا مس یوز ہوتا ہے غلط استعمال ہوتا ہے لوگ اس کو غلط طریقے میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ تو بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اتنی پاورفل چیز دیتا ہوں لیکن یہ غلط بات ہے آپ اس کو جائز مقصد میں استعمال کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ ہے کہ آپ نے یہ روزانہ کرنا ہے اور اس کا ٹائم فریم نہیں ہے آپ روزانہ اس عمل کو کریں اور جب تک ہو سکے آپ اس عمل کو کرتے رہیں گیارہ دن لگاتار کریں اس کے بعد زندگی میں اس عمل کو جاری رکھیں عمل سے پہلے آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے فجر کے بعد پڑھیں ، مغرب کے بعد پڑھیں ، عشاء کے بعد پڑھیں ، کسی بھی ٹائم پڑھ لیں۔ آپ کا محبوب دھوکہ بھی نہیں دے گا / بے وفائی بھی نہیں کرے گا / دور بھی نہیں جائے گا / مٹھی میں بھی رہے گا / آپ کا تابع دار بھی ہوگا۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور آپ نے ”سورۃ یوسف” پڑھنی ہے۔
ایک مرتبہ سورۃ یوسف پڑھنی ہے اس کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ جب آپ سورۃ یوسف پڑھیں گے تو اس سورۃ کے اندر جہاں جہاں لفظ یوسف آئے گا لفظ یوسف تو آپ نے پہلے یوسف پر اکیس مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے ”یا ودودو” اور پھر نیکسٹ جو یوسف آئے گا اس پر پڑھنا ہے آپ نے ”یا بدیع” پھر ”یا ودودو” پھر ”یا بدیع”۔ اس طرح آپ نے یہ سورت مکمل کر لینی ہے ایک گلاس پانی لے لینا ہے اس پر دم کریں خود پی لیں اور اگر محبوب کو پلا سکتے ہیں پلا لیں نہیں پلا سکتے تو آپ اس کی تصویر ہے اس کے اوپر تھوڑا سا ڈال سکتے ہیں تو یہ عمل آپ نے گیاراں دن لگتار کرنا ہے اور اس کے بعد آپ زندگی میں جب چاہیں جتنا چاہیں جتنا اس کی محبت کو / اس کو اپنی گرفت میں کرنا چاہتے ہیں آپ کریں۔ ان شاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا تو ضرور عمل کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




