رزق کے وظائفوظائف

Rizq mein barkat aur her pareshani dour karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

غیب سے مدد حاصل کرنے کا وظیفہ۔ ہر قسم کی پریشانی دور ، رزق میں خوب برکت ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

غیب سے مدد حاصل کرنے کا وظیفہ ہر قسم کی پریشانی دور ہوگی ، رزق میں خوب برکت ہوگی۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ مفتی صاحب کوئی ایسا عمل دیں کہ اللہ غیب کے خزانوں سے ہمیں عطا فرمائے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے حالات نہیں ہیں ، کوئی سبب بھی نہیں ہے ، کوئی کاروبار بھی نہیں ہے سوچتے ہیں کیا کریں کہاں سے پیسے آئیں گے کیسے آئیں گے کس طرح آئیں گے کیا کریں تو ہمارے حالات بہتر ہو جائیں کچھ نظر نہیں آ رہا۔ اس لیے کہتے ہیں کہ کوئی ایسا عمل دیں کہ اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے ہماری مدد کریں کہ ہمیں تو کوئی سبب نظر نہیں آ رہا تو ان کے سامنے میں یہ عمل شیئر کرتا ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تین طریقے ہیں عمل کرنے کے فجر میں ایک تسبیح ، مغرب کے بعد ایک تسبیح اگر یہ نہیں ہو سکتا تو رات سوتے وقت بستر پر لیٹ کر تین تسبیح اگر یہ بھی نہیں ہو سکتا تو دن بھر میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، باوضو حالت کے اندر اس عمل کو کرنا ہے۔

انا فتحنا لک فتحا مبینا

اس کو پڑھنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا۔ گیارہ دن سے لے کے اکیس دن عمل کیجئے یا زندگی کا حصہ بنائیں جن دنوں میں نماز نہیں پڑھنی عمل چھوڑ دیں باقی پھر جب نماز پڑھیں تو اس کو شروع کریں ان شاء اللہ جب تک پڑھتے رہیں گے آپ کی غیب کے خزانوں سے مدد ہوگی ، آپ کی پریشانیاں ، مصیبتیں ، مسائل حل ہوں گے۔ آپ کے رزق و روزی میں بھی برکت ہوگی تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad