دنوں کے وظائفوظائف

wednesday wazifa for dolat-mufti bilal

بدھ کے دن حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کا بتایا ہوا۔ طاقتور وظیفہ پڑھیں ہر دعا اسی وقت قبول دولت کے خزانے نصیب ہونگے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

ہر دعا اسی وقت قبول ہوگی  دولت کے خزانے نصیب ہوں گے  آپ نے ہاتھ اٹھانے ہیں  ہاتھ اٹھانے کے بعد آپ نے  گیارہ مرتبہ وہ دعا پڑھنی ہے۔ دعا پڑھنے کے بعد آپ نے جو بھی مانگنا ہے

رب کریم آپ کو  محمد آل محمدﷺ کے صدقے  انشاءاللہ سب کچھ اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں  گے۔ وہ اتنا رزق، روزی، مال، دولت عطا فرمائیں گے  کہ زنگی میں پھر آپ کو کسی چیز کی  تنگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ بہت ہی آسان عمل ہے

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

میں پہلے بھی آپ کے سامنے شیئر کر چکا ہوں  اور بہت ہی پاورفل عمل ہے  الحمدللہ جس کو بتایا  اس کے گھر سے ہر قسم کی  پریشانیاں بیماریاں ختم ہو چکی ہیں۔ اگر خدا نہ خواستہ آپ  کسی بھی بیماری کے اندر مبتلا ہیں۔  اللہ تعالی نے یہ بھی دیا ہوا ہے کہ ایک اسم اعظم ہے۔ جس کے دم سے کینسر جیسی بیماری بھی ختم ہو جائے گی اور بہت سارے لوگ دم کے لیے آتے ہیں  تو جمعرات کا دن ہم نے بیماریوں کے جو دم کے لیے رکھا ہے

کینسر کا مریض خدا نہ خواستہ  یرکان ہے  یا جوڑوں کا درد ہے  یا کوئی بھی ایسی بیماری ہے  انشاءاللہ اللہ تعالی آپ کو  شفاء ضرور عطا فرمائیں گے۔

یہ والا عمل  میں نے جیسے آپ کو بتایا ہے کہ خاص کر  فرض نماز کے وقت میں  آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے  فرض نماز کے وقت۔

تین مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد  آپ نے گیارہ (11) مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے  اور کوشش کریں  بدھ والے دن  پانچوں نمازوں کے اندر ضرور کریں۔ انشاء اللہ دعا جلدی  آپ کی قبول ہو جائے گی  تو جو آپ کی حاجت ہے  جو مراد ہے ذہن میں رکھیں۔ تین مرتبہ درود شریف پڑھیں  اور گیارہ مرتبہ یہ دعا پڑھیں۔

wednesday wazifa

اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے ہاتھ  اٹھا کے دعا کیجئے۔  یا اللہ ہمارے گھروں سے بیماریوں سے، پریشانیوں سے نجات فرما دیں۔

ہمارے گھر میں ، رزق میں ، مال میں ، اولاد میں ، کاروبار میں  ملکیت عطا فرمائیں۔  یا اللہ تیرے حضور  جب بھی ہاتھ اٹھا کے دعا کریں  یا اللہ ہماری دعاؤں کو قبول فرما۔

انشاءاللہ  آج بدھ کے دن یہ عمل کر کے جو جو مانگتے جائیں گے  رب عطا کرتا جائے گا  ضرور عمل کیجئے گا  انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad