
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
کوئی بھی کرنسی کا نوٹ لیں یہ عمل کریں اور دنوں میں مالدار ، کروڑپتی ہو جائیں۔ پاکستان میں ہیں ، پاکستان سے باہر ہیں جہاں بھی ہیں آپ کے پاس ڈالر ہے ، آپ کے پاس درہم ہے ، آپ کے پاس ریال ہے ، آپ کے پاس پاؤنڈ ہے ، آپ کے پاس کوئی بھی کرنسی ہے اس کرنسی کا کوئی سا بھی نوٹ لے لیں۔ جتنا بڑا نوٹ لینا گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا یعنی 500 ہے ، 1000 ہے ، 5000 ہے جتنا بڑا نوٹ ہو گا اتنا فائدہ ہو گا اور دنوں میں کروڑپتی ، مالدار ہو جائیں گے۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ موبائل یا لیپ ٹاپ کسی بھی جگہ آپ نے گوگل کھول لینا ہے حروفِ اعداد لکھنا ہے اور امیجیز والے ٹیپ پر کلک کرنا ہے۔ آپ کی سکرین پر حروفِ اعداد آ جائیں گے۔ اب آپ نے اپنے نام کے حروف اعداد نکالنے ہیں جیسے میرا نام ” بلال ” ہے تو میں جب اپنے نام کو توڑتا ہوں تو ” ب ، ل ، الف ، ل " یہ میرے نام کے چار حروف بنتے ہیں۔ آپ نے اپنے نام کے اسی طرح حروف نکالنے ہیں اور جو حروف اعداد کی تصویر ہے آپ کے پاس اس میں اپنے ہر حروف کا نمبر دیکھیں اور پھر ان کو جمع کر دیں۔ جیسے میرے نام کے اعداد 63 بنتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب آپ نے دوسرا کام کیا کرنا ہے کہ لفظ دولت کے بھی حروفِ اعداد نکالنے ہیں۔ ” د ، و ، ل ، ت " ان کے اگر حروفِ اعداد دیکھیں تو " د " ہے اس کے 4 ہیں ، اس کے بعد " و " ہے اس کے 6 ہیں ، اس کے بعد " ل " ہے اس کے 30 ہیں ، اس کے بعد " ت " ہیں اس کے 400 ہیں تو اگر ان کو آپ جمع کرتے ہیں تو 440 بن جاتے ہیں۔ اب کیا کرنا آپ نے 440 اور اپنے جو نام کے حروفِ اعداد کو ٹوٹل نکالا تھا ان کو جمع کرنا ہے جیسے میرے 63 ہیں۔ اب ان کو 440 کے ساتھ جمع کریں گے تو 503 بنتا ہے۔ جتنے اعداد بنتے ہیں اتنی مرتبہ نوٹ کے اوپر یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
پڑھ کر اس نوٹ کے اوپر دم کر کے اس کو اپنے پاس رکھنا ہے۔ کوشش کریں کہ ایسا نوٹ ڈھونڈیں جس کے آخر میں جو ہندسے ہوتے ہیں وہ وہیں ہوں جتنے آپ کے حروفِ اعداد مکمل نکلے تھے اگر ایسا نوٹ نہیں ملتا تو جیسے میرے 503 بنے ہیں تو میں نوٹ کے آخری ہندسوں پر 503 لکھ دوں گا آپ نے بھی پھر ایسا ہی کرنا ہے۔ پھر اس نوٹ پر آپ نے دم کرنا دم کرنے کے بعد نوٹ کو محفوظ رکھنا ہے جس دن سے محفوظ رکھیں گے اس دن سے آپ نے معجزہ دیکھنا ہے کہ وہ دن آپ کی زندگی کو بدل کر رکھ دے گا آپ کروڑپتی ، امیر ، مالدار ہونا شروع ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





