
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اگر آپ کا ہاتھ تنگ ہے ، جیب خالی ہے ، پیسہ نہیں ہے تو ہفتے کے دن یہ وظیفہ آپ کی غربت کو دور کرنے کے لیے کافی ہے ، آپ کی بےروزگاری کو ختم کرنے کے لیے کافی ہے ، آپ کے رزق میں / روزی میں / مال میں / اولاد میں / پیسوں میں / کاروبار میں برکت کرنے کے لیے کافی ہے تو یہ وظیفہ آپ کی جیبوں کو بھرنے کے لیے کافی ہے۔ یہ وظیفہ آپ کے گھر میں ، رزق / روزی کے امبار لگانے کے لیے کافی ہے۔ یہ وظیفہ آپ کے کاروبار کو دن دُگنی ، رات چگنی ترقی دینے کے لیے کافی ہے۔ یہ وظیفہ آپ کے کاروبار کو بلندیوں میں لے جانے کے لیے کافی ہے صرف اور صرف ہفتے کے دن آپ نے 786 مرتبہ پڑھ لینا ہے بس خود کے لیے پڑھیں بیوی اپنے شوہر کے لیے پڑھے۔ بیٹے کے لیے ، باپ کے لیے ، بھائی کے لیے عورت پڑھ سکتی ہے۔ بیوی ہے اپنے شوہر کے لیے پڑھ سکتی ہے۔ بیٹی ہے اپنے باپ کے لیے پڑھ سکتی ہے۔ بہن ہے اپنے بھائی کے لیے پڑھ سکتی ہے۔ ماں ہے اپنے بیٹے کے لیے پڑھ سکتی ہے۔ ان شاء اللہ ایک دن کا یہ وظیفہ آپ کی زندگی کو بدل کے رکھ دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہفتے کا دن ہوگا صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔
یہ وظیفہ پڑھتے جائیں پڑھتے جائیں اور رب کی نعمتوں کو سمیٹتے جائیں ، رب کی رحمتوں سے / برکتوں سے / خزانوں سے اپنی جھولیوں کو ، اپنے گھر کو بھرتے جائیں تو اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





