دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din ye wazifa karein izzat dolat shohrat sab milyga-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن یہ وظیفہ کر لیں۔ ہر کام آپ کا غیب سے ہو جائے گا۔ دولت ، عزت ، شہرت ، پیسہ سب ملے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کے دن یہ وظیفہ کر لیں۔ ہر کام آپ کا غیب سے ہو جائے گا۔ دولت ، عزت ، شہرت ، پیسہ سب کچھ ملے گا اور یہ سارے کام ایسے ہیں جو غیبی طور پر ہوتے ہیں کیونکہ ہم جو وظائف آپ کے سامنے شیئر کرتے ہیں وہ بھی غائبانہ طور کے اوپر ہوتے ہیں یعنی انسان کو یقین تک نہیں ہوتا اب مجھے جب لوگ کہتے ہیں کہ میں نے وظیفہ کیا اور ہمیں یقین ہی نہیں تھا کہ ایسا ہوگا۔ اگر آپ دولت چاہتے ہیں ، رزق چاہتے ہیں ، اولاد چاہتے ہیں ، شادی چاہتے ہیں جو جو کچھ آپ چاہتے ہیں بس جمعرات والے دن عصر سے مغرب کے درمیان صرف تین سو 300 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اللہ سے دعا کرنی ہے جتنا مانگیں گے اگلی جمعرات سے پہلے پہلے وہ چیزیں آپ کو ضرور مل جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

Dolat hasil krnay ka amal

یہ وظیفہ پڑھیں اس کے بعد آپ نے رزلٹ کے انتظار میں بیٹھنا ہے جیسے جیسے وقت چلتا رہے گا آپ کو اس عمل کا رزلٹ ملتا رہے گا اور ایک جمعرات سے دوسری جمعرات تک اتنے رزلٹ ملیں گے کہ ان شاء اللہ اگلی جمعرات آپ پھر خوشی سے یہ والا عمل کریں گے۔ کوئی بھی ضرورت پڑے گی آپ یہ عمل کریں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad