محبت کے وظائفوظائف

Shohar mehboob dost ky dil mein mohabbat paida karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

شوہر ، محبوب ، دوست کے دل میں محبت پیدا کرنے کا سب سے آسان مجرب وظیفہ! صرف ایک دفعہ کریں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شوہر ، محبوب ، دوست کے دل میں محبت پیدا کرنے کا سب سے آسان مجرب وظیفہ! صرف ایک دفعہ کریں اور معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ کسی کے دل میں اپنے لیے محبت پیدا کرنا بھی اس وقت کا سب سے مشکل ترین کام ہو چکا ہے کیونکہ آج کل آپ کی ہر چیز آپ کی جیب سے آپ کے سٹیٹس سے ناپی جاتی ہے تو پھر اس میں زیادہ مشکل پیش آتی ہے یہ ایک حقیقت ہے لیکن اس حقیقت سے ہم منہ نہیں پھیر سکتے اور دوسرا یہ کہ آج کل زیادہ تر میاں بیوی کے حوالے سے بہت مسائل آتے ہیں تو اگر آپ کسی جائز محبت کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں ، اپنے بس میں کرنا چاہتے ہیں تو یہ عمل ضرور کیجئے گا۔ عمل تھوڑا سا مختلف ہے لیکن اس کام کے اندر بہت فائدہ دیتا ہے کیونکہ جب انسان کی محبت دور ہوتی ہے تو اسے غم لگ جاتا ہے ، پریشانی لگ جاتی ہے ، ٹینشن ہو جاتی ہے ، راتوں کی نیندیں حرام ہو جاتی ہیں تو ان شاء اللہ اس سے فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اس عمل اس سے غم ، پریشانیاں دور ہوتی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف یہ ایک قرآنی وظیفہ ہے اور اس وظیفے کو رات کو سوتے وقت محبوب کی تصویر دیکھتے ہوئے روزانہ ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ گیارہ دن یا اکیس دن پڑھیے گا۔ اکتالیس دن تک بھی پڑھ سکتے ہیں اور اس کو صرف پاکی کی حالت میں اور باوضو ہو کے پڑھنا ہے اگر آپ پاکی کی حالت میں نہیں ہیں یا وضو میں نہیں ہے تو پہلے پاک ہو لیں یا وضو کر لیں پھر اس عمل کو کریں۔ خواتین جنہوں نے نماز نہیں پڑھنی ان دنوں میں اس عمل کو چھوڑ دیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور روز ایک تصویر اس کی تصویر کو جس کے دل میں اپنے لیے محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں ، جس کو اپنی طرف مائل کرنا چاہتے ہیں ، جس کو چاہتے ہیں کہ آپ دونوں کے درمیان میں اتفاق ، اتحاد ، محبت  ، اُلفت پیدا ہو تو یہ عمل کریں۔

mohabbat paida karne ka wazifa

یہ پڑھیں اس کی تصویر پر دم کریں اور سوچیں اللہ تعالیٰ اس ٹینشن سے ، پریشانی سے ہمیں نکال دیں۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad