ربیع الاول کے وظائفوظائف

6th Rabi-Ul-Awal dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

چھ ربیع الاول یہ عمل لازمی کر لیں۔ پورا سال گھر ، رزق سے بھرا رہے گا۔ بیماریاں ، مصیبتیں ، پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

چھ ربیع الاول شریف یہ عمل لازمی کر لیں۔ پورا سال گھر رزق سے بھرا رہے گا۔ بیماریاں ، مصیبتیں ، پریشانیاں ان شاء اللہ سب ختم ہو جائیں گی۔ الحمدللہ ماہ ربیع الاول شروع ہے اور اس حوالے سے ہم نے پچھلے پانچ ربیع الاول کے وظائف آپ کے سامنے شیئر کیے ہیں۔ الحمدللہ جس کا بہت اچھا ریسپانس آیا اس لیے آج آپ کے سامنے چھ ربیع الاول شریف کا عمل پیش کیا جا رہا ہے جو کہ رزق کے حوالے سے ہے۔ جو شخص چاہتا ہے کہ اس کے گھر کے اندر رزق کی برسات ہو ، جو لوگ چاہتے ہیں کہ گھر سے بیماریاں ختم ہوں ، جو لوگ چاہتے ہیں مصیبتیں / پریشانیاں ختم ہوں تو ان کو چاہیے پورے سال یہ عمل کریں۔ پورا مہینہ عمل کر سکتے ہیں لیکن چھے ربیع الاول شریف کو یہ عمل لازمی کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر سے تمام بیماریاں ، مصیبتیں ، پریشانیاں بےبرکتیاں ختم ہو جائیں اور کم سے کم پورا سال آپ کو بے حساب اور بے تحاشا دولت نصیب ہوتی رہے تو اس ماہِ مبارک میں یہ عمل کر لیں۔ اس لیے کہ سال کے بعد پھر یہ دن ہمیں نصیب ہوں گے تو ہم پھر دوبارہ یہ عمل کر لیں گے اور ہو سکتا ہے اسی ایک عمل کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اتنا نوازے کہ دوبارہ یہ عمل کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑے تو ربیع الاول کی چھ تاریخ کو یہ خاص عمل ضرور کر لیں ان شاء اللہ پورا سال خوشحالی میں گزاریں گے بہت ہی آسان اور مختصر سا عمل ہے۔

ھو الاول والاخر والظاھر والباطن وھو بکل شیء علیم

اس تسبیح کو ہر نماز یا کم سے کم ربیع الاول کی چھ تاریخ کو تین نمازوں کے ساتھ ضرور پڑھیں۔ پہلی کوشش کرنی ہے آپ نے کہ چھ تاریخ کو پوری پانچ نمازوں کے ساتھ پڑھیں اگر نہیں ہو سکتا تو کم از کم تین نمازوں کے ساتھ آپ نے اس کو ضرور پڑھنا ہے

کوشش کریں کہ پورا مہینہ آپ اس کو کریں مہینے میں آپ روزانہ ایک تسبیح بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن چھ ربیع الاول کے دن آپ نے اس کو تین نمازوں کے ساتھ ضرور پڑھنا ہے۔ اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں جو آپ کو آسان لگے۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad