دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din ye dua parh lo jo maango ge milega-Mufti Bilal Qadri

  رسول خداﷺ نے فرمایا کہ کوئی دعا اس دعا سے افضل نہیں۔ ہفتے کے دن جو اس دعا کی کثرت کرتا ہے۔ دنیا جہاں کی نعمتیں حاصل ہوتی ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رسول خدا ﷺ نے فرمایا کہ کوئی دعا اس دعا سے افضل نہیں ہفتے کے دن جو اس دعا کی کثرت کرتا ہے دنیا جہاں کی نعمتیں اس کو حاصل ہوتی ہیں۔ یہ دعا آپ ہر وقت پڑھ سکتے ہیں ، کسی بھی ٹائم پڑھ سکتے ہیں ، صبح شام اس کو پڑھ سکتے ہیں لیکن ہفتے والے دن خاص اس دعا کی جو کثرت کرتا ہے اللہ پھر اس کو بے حساب ضرور نواز دیتے ہیں۔ دنیا کی ہر نعمت ، ہر دولت اس کو نصیب ہوتی ہے جو چاہتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو عطا کر دیتے ہیں کیونکہ دعاؤں میں سے سب سے افضل ترین دعا ہے تو اس دعا کو اپنی زندگی میں شامل کر لیں کیونکہ یہ دعا آپ کی زندگیوں کو بھی بدلتی ہے ، یہ دعا آپ کی آخرت کو بھی بدلتی ہے بہت ہی آسان چھوٹی سی / پیاری سی دعا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہفتے کا دن ہوگا صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ اس کے بعد پورے دن میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں ، خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں جو دعا آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

اللھم انی اسئلک معافات فی الدنیا والآخرۃ

بہت ہی پیاری دعا ہے آپ اس کو اپنی زندگی میں شامل کر لیں پڑھنا شروع کر لیں ان شاء اللہ آپ کو اپنی زندگی بدلتی نظر آئے گی۔ قسمت کے ستارے چمک جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے نصیبوں کے بند تالے ضرور کھول دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad