
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دولت میں اضافہ کیلئے جمعۃ المبارک کے دن کسی بھی وقت یہ تسبیح 313 مرتبہ پڑھ لیں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ جمعہ کا دن دنوں کا سردار ہوتا ہے۔ اس دن کی جو عبادات ہوتی ہیں ان کو ایسے سمجھیں کہ یہ تمام عبادتوں کی سردار ہوتی ہیں۔ اس دن کی خاص عبادت درود شریف ہے۔ ویسے بھی جمعے کے دن اور عام دنوں میں بھی درود شریف کی کثرت کرنی چاہیے۔ عام دنوں میں کم از کم ایک تسبیح آپ روز پڑھیں لیکن جمعۃ المبارک کے دن خصوصیت کے ساتھ درود شریف پڑھنا چاہیے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کی دولت میں ، مال میں ، پیسوں میں ، مال میں اضافہ کرے تو جمعۃ المبارک کے دن کسی بھی وقت جب آپ کو وقت ملے تو آپ نے اس کو ایک جگہ پر بیٹھ کر پڑھ لینا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لینا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ 313 مرتبہ پڑھ لیجیئے گا۔ جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ سورت آپ نے 313 مرتبہ پڑھنی ہے۔ فجر کے بعد پڑھ لیں ، جمعہ کے وقت پڑھ لیں ، جمعہ سے لے کر عصر کے وقت تک پڑھ لیں ، عصر سے مغرب کے وقت پڑھ لیں۔ یہ چار وقت ایسے ہیں کہ ان چار وقتوں میں مانگی ہر دعا قبول ہوتی ہے کیونکہ جمعہ کے دن ان چار وقتوں میں ہی ایک قبولیت کا وقت ہوتا ہے جس میں مانگی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ زیادہ تر جو چانسس ہیں وہ عصر سے مغرب کے درمیان کے ہیں اس کے درمیان میں ایک گھڑی قبولیت کی آتی ہے۔ کم از کم تین جمعے لگاتار اس عمل کو کیجیے گا۔ پہلے جمعے کو جس وقت پڑھیں گے پھر باقی جمعے بھی اُسی وقت میں پڑھنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





