ربیع الاول کے وظائفوظائف

12Rabi-Ul-Awal powerful wazifa for love-Mufti Bilal Qadri

12 ربیع الاول شریف تک جتنے بھی دن مل جائیں۔ اپنے محبوب کو پانے کے لئے یہ خاص عمل کریں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

12 ربیع الاول شریف تک جتنے بھی دن مل جائیں اپنے محبوب کو پانے کے لیے خاص عمل کریں اور معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ ربیع الاول شریف کا مبارک مہینہ چار رہا ہے اس کے جتنے بھی دن مل جائیں کوشش کریں کہ طاق دن مل جائیں ایک دن ملتا ہے ، تین دن ملتے ہیں ، پانچ دن ، سات دن عمل کو اس طرح آپ نے کرنا ہے کہ جتنے زیادہ دن کرتے جائیں گے اتنے زیادہ فائدے آپ کو ملتے چلے جائیں گے۔ جتنے زیادہ دن کریں گے اس کے دل میں اتنی آپ کے لیے تڑپ پیدا ہو جائے گی۔ جتنے زیادہ دن کریں گے وہ آپ کی طرف اتنا ہی کھینچا چلا آئے گا۔ جتنے زیادہ دن کریں گے اتنا ہی محبت کے اندر آپ کو اضافہ نظر آئے گا۔ جتنے زیادہ دن کریں گے اتنا ہی وہ بندہ آپ کی مٹھی میں آتا جائے گا۔ جتنے زیادہ دن کریں گے ناراضگی ہے خود پہل کرے گا اور اپنی ناراضگی کو دور کرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اگر کسی کو محبت چاہیے ، پیار چاہیے اس کے لیے کریں اب جیسے محبت کے لیے ، پیار کے لیے کرنا چاہتے ہیں کسی کو اپنے پیار میں لانا چاہتے ہیں اس کو تڑپانا چاہتے ہیں ، اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں ، شادیوں کی رُکاوٹیں دور کرنا چاہتے ہیں تو یہ درود شریف آپ کے لیے بہت زیادہ خاص ہے بس آپ نے کرنا کیا ہے کہ 12 ربیع الاول تک جتنے بھی دن ملتے ہیں اس کو آپ پڑھتے رہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

اللھم صل وسلم علی سیدنا محمد عبدک ورسولک ونبیک وھادی لضالین وشفیع للمظلمین

یہ آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد رات سوتے وقت اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے اور اس کا ثواب ہدیعہ کرنا ہے کہ میرا وہ جو محبوب ہے اس کو دے دیں۔ جب اس کو آپ اس کا ثواب دیں گے۔ اس کے دل میں آٹومیٹیکلی آپ کے لیے تڑپ اور یہ چیز پیدا ہو جائے گی آپ کو بھی ثواب ہوگا اس کو بھی ثواب ہوگا اور آپ کی محبت بھی آپ کے نصیب میں ضرور ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad