
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن اس دعا کے پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے جو مانگیں اللہ تعالیٰ ضرور عطا کرتا ہے۔ دولت سے مالا مال کرتا ہے ، رزق و روزی میں اضافہ ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنا ذاتی گھر ذاتی نصیب فرماتے ہیں ، بچوں کی شادیوں کے مسائل ہیں اللہ تعالیٰ دور فرماتے ہیں ، بچوں کے نصیب اللہ تعالیٰ اچھے کرتے ہیں ، اللہ تعالیٰ بچوں کی زندگی کے ہر موڑ پہ اللہ ان کو کامیاب کرتا ہے۔ اگر آپ کی اولاد نہیں ہیں اللہ اولادِ نرینہ آپ کو عطا فرماتے ہیں۔ اگر آپ کاروبار کر رہے کاروبار صیحی نہیں چل رہا ، اس میں نقصان ہو رہا ہے تو دن دُگنی رات چُگنی اس میں ترقی ہو جاتی ہے یعنی یہ دعا اتوار کے دن جس نے بھی پڑھی ہے اللہ نے اس کی ہر مانگی دعا ضرور قبول کی ہے۔ اس کی حاجتیں ، مُرادیں ، خواہشیں ، منتیں پوری ہوئیں ہیں۔ چاہے ستر ہزار حاجتیں دعائیں ہی کیوں نہ ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ دعا آپ نے اتوار کے دن کسی ایک وقت میں 179 مرتبہ ایک وقت میں پڑھنی ہے یعنی اتوار کے دن صبح پڑھیں ، دوپہر میں پڑھیں لیکن نشست ایک ہی ہوگی ایک نشست میں پڑھنی ہے اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد گیارہ مرتبہ استغفار پڑھیں گے پھر 179 مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔
ایک نشست کے اندر چاہے کسی نماز کے ساتھ پڑھیں۔ چاہے دوپہر میں پڑھیں ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں لیکن جب بھی پڑھیں باوضو ہو کر اس عمل کو ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ اتوار کے دن کی یہ دعا آپ کی قسمت بدلنے کیلئے کافی ہو گی اور اللہ تعالیٰ سے مانگیے جتنا مانگتے جائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی خالی جھولیوں کو بھرتا جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





