
جمعے کا مبارک دن آگیا ہے۔ جمعے کا دن تمام دنوں کا سردار ہے یعنی سب دنوں سے افضل ترین دن ہے۔ ذی الحج کے پہلے دس دن جو ہیں ان کو تمام دنوں سے فضیلت حاصل ہے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کے اندر قسم کھائ ہے کہ ذی الحج کا جو پہلا عشرہ ہے اس کی بہت زیادہ اہمیت قرآن مجید میں بھی آئی ہے اور احادیث کے اندر بھی آئی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جمعے کا دن اس کی اپنی فضیلت ، پھر عشرہ جو ذی الحج کا ہے اس کی اپنی فضیلت اور آج کا جو عمل بتانے جا رہا ہوں اس کو تمام عملوں میں زیادہ فضیلت حاصل ہے اگر آپ نے یہ عمل کر لیا تو زندگی میں کبھی آپ مال و دولت کی وجہ سے پریشان نہیں ہوں گے۔ کونسا عمل ہے اس آرٹیکل میں تفصیل سے بتایا جائے گا۔ آرٹیکل پورا پڑھنا ہے۔
پہلے ذی الحج کے جمعے کے دن کا وظیفہ:
پہلے ذی الحج کے جمعے کے دن کا وظیفہ کرنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعے کے دن، جمعے کی نماز کے بعد سے لے کر مغرب تک آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے۔ اول و آخر درود شریف اور اس کے بعد 313 مرتبہ اوپر دیا ہوا وظیفہ پڑھنا ہے۔
جعمے کی فضیلت ، عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت ، اس عمل کی فضیلت اور درود شریف کی فضیلت اور یہ ایسی عبادت ہے درود شریف کی کہ ہر حال میں قبول ہوتی ہے۔ اس ایک عبادت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ ہمیں وہ وہ عطا فرماتا ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔
اس دن کے اندر یہ خاص فضیلت والا عمل ضرور کرنا ہے۔ انشاءاللہ آپ کی خالی جھولیاں اللہ تعالیٰ رزق سے ، مال سے ، دولت سے بھر دیں گے۔ عمل ضرور کیجیئے گا انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





