ذی الحج کے وظائفوظائف

Zil Hajj Ke chand Ka Special Wazifa For Dolat & Money-Mufti Bilal Qadri

ماہِ ذی الحجہ کی چاند رات کا انوکھا عمل۔ جتنی چاہیں دولت پالیں۔ چھوٹا سا کروڑوں کا عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ماہ ذی الحجہ کی چاند رات کا انوکھا عمل۔ جتنی چاہیں دولت پا لیں۔ چھوٹا سا کروڑوں کا عمل کریں۔ الحمدللہ ذی الحج کا مہینہ شروع ہو رہا ہے اور پہلی دس راتیں اس کی بہت زیادہ خاص ہیں تو اس مہینے کو ضرور اپنے لئے قبول کروائیں۔ دس راتوں کے اندر خاص جو آپ کی حاجات ہیں ، جو آپ کی ضروریات ہیں ، جتنا مال چاہیے ، دولت چاہیے جو آپ کا مقصد ہو اس مقصد کے اندر ضرور اس عمل کو کریں۔ انتہائی آسان سا عمل اور انتہائی چھوٹا سا عمل ہے۔ اللہ تعالیٰ کے حکم سے جتنی آپ چاہیں دولت پا لیں گے ، جو بھی آپ حاجات چاہیں پوری کروا لیں گے ، جن مشکلات سے پریشانیوں سے چھٹکارہ چاہیں گے ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ ضرور اس سے چھٹکارا عطا فرمائیں گے۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ جلد از جلد کروڑ پتی بن جائیں اور پیسے کی ، دولت کی آپ پر بارش ہو تو آنے والے ماہ ذی الحجہ کی پہلی رات یعنی چاند رات کیونکہ پہلی رات چاند رات بن جاتی ہے کہ وہاں سے ذی الحج کا مہینہ شروع ہو جائے گا۔ یہ ایک چھوٹا سا کروڑوں کا عمل کر لیں ان شاء اللہ اسی مہینے اللہ پاک اتنا نوازیں گے کہ سارے مسئلے مسائل ختم ہو جائیں گے کیونکہ جہاں پہ مال کی ، دولت کی ، رزق کی کمی ہو تو وہاں بہت سارے مسائل جنم لے لیتے ہیں تو جب اللہ تعالیٰ اتنا نوازیں گے ، اتنا عطا فرمائیں گے تو اس کے ذریعے جتنی بھی مالی پریشانیاں ہیں وہ ختم ہو جائیں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

آپ نے کرنا کیا ہے کہ  چاند کی پہلی رات 13 تسبیح اللہ کا ایک نام ” یا لطیف ” پڑھیں۔ اول و آخر ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں اور درمیان میں آپ نے یا لطیف کی 13 تسبیح پڑھنی ہے یعنی 1300 مرتبہ اور اس کے بعد دعا کرنی ہے۔ پڑھنے سے پہلے آپ نے ایک گلاس پانی کا ساتھ رکھنا ہے اس پہ دم کر کے خود بھی پیئیں۔ گھر والوں کو بھی پلائیں۔ ان شاء اللہ گھر میں بھی خیر و برکت ہوگی ، مال میں بھی خیر و برکت ہوگی ، کاروبار ہے تو اس میں بھی خیر و برکت ہوگی اور اللہ تعالیٰ آپ کو بہت کچھ عطا فرمائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad