
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
6 ربیع الاول کا خاص درود شریف۔ ہر جگہ عزت ، شہرت ، محبت ، خوب دولت حاصل ہوگی۔ اللہ تعالیٰ کی قسم ہے کہ مالا مال ہو جاؤ گے۔ بہت بڑی میں نے قسم اٹھائی ہے اور درود شریف میں سے یہ درود شریف سب سے افضل ترین درود شریف ہے اور اس کی کثرت آپ کے مسائل کو حل کر دیتا ہے۔ یہ بہت زیادہ تجربوں کے اندر آیا ہے کہ ایسے لوگ جو لاعلاج بیماری میں مبتلا ہیں انہوں نے کہا کہ جب سے ہم نے یہ درود شریف پڑھنا شروع کیا ہے اللہ تعالیٰ نے شفاء عطا فرمائی ہے یا کچھ لوگ تھے جو کہتے ہیں کہ ہم کاروبار کرتے ہیں اور کاروبار میں گھاٹا ہو رہا تھا ، نقصان ہو رہا تھا اس درود شریف کو جب سے پڑھنا شروع کیا اللہ تعالیٰ نے کاروبار میں ترقی عطا فرمائی ہے۔ جو بندے کہتے ہیں کہ ہمیں عزت ، شہرت چاہیے تھی اس درود شریف کی کثرت کی اللہ نے بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں مجھے اپنی محبت چاہیے تھی ، پیار چاہیے تھا ہم کسی خاص جگہ شادی کرنا چاہتے تھے۔ اس درود شریف کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے آسانیاں پیدا کی ہیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے پاس خوب مال ہو ، رزق ہو ، پیسہ ہو ، بے تحاشا ہو انہوں نے کہا کہ ہم نے اس درود شریف کو پڑھا اللہ تعالیٰ نے اس درود شریف کی برکت سے بہت نوازا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور آپ نے کرنا کیا ہے کہ 6 ربیع الاول سے 12 ربیع الاول تک اس وظیفے کو پڑھ سکتے ہیں اور اپنی زندگی کا حصہ بھی بنا سکتے ہیں 500 مرتبہ ربیع الاول کے دنوں میں صبح شام پڑھنا ہے اور عام دنوں میں صبح شام آپ 100 مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن آج کے دن آپ نے اس کو پورے دن میں تقسیم کر کے پڑھنا ہے۔ ایک نشیست میں نہیں بلکہ صبح پڑھیں ، دوپہر پڑھیں ، شام پڑھیں یعنی پورے دن میں یہ درود شریف آپ پڑھتے رہیں۔
یہ درود ابراہیمئ ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کو پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے ہاتھ اُٹھا کر دعا کیجئے گا 12 ربیع الاول تک اس کی کثرت کیجئے گا ان شاء اللہ جو چاہیں گے اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





