ربیع الاول کے وظائفوظائف

12Rabi ul awal dolat ka darood shareef-Mufti Bilal Qadri

12 ربیع الاول دولت والا درود شریف زندگی میں صرف ایک بار کریں۔ مرتے دم تک کبھی ایک پیسے کے محتاج نہ ہونگے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

12 ربیع الاول شریف دولت والا درود شریف زندگی میں صرف ایک بار کریں۔ مرتے دم تک کبھی ایک پیسے کے محتاج نہ ہونگے۔ صرف آپ نہیں آپ کی نسل بھی محتاج نہ ہوگی۔ ربیع الاول شریف کا مبارک مہینہ اور اس میں سے بھی خاص بڑا دن 12 ربیع الاول شریف کا ہے اور اس دن کے ہم نے جیسے آپ سے وعدے کیے ہوئے تھے درود شریف کے حوالے سے مختلف درود شریف آپ کے سامنے شیئر کیے ہیں اور جن کا بہت ہی پیارا ریزلٹ آتا ہے درود شریف ایسی عبادت ہے قبول بھی ہے اور جتنا پڑھیں اتنا کم ہے۔ جتنا پڑھتے رہیں گے اتنی قسمت اور نصیب آپ کا بڑھتا چلا جائے گا۔ درود شریف پڑھنے پر اللہ تعالیٰ بلندیاں بھی عطا فرماتا ہے ، رحمتیں بھی اللہ تعالیٰ کرتے ہیں ، برکتیں بھی اللہ تعالیٰ کرتے ہیں ، دعائیں بھی قبول کرتے ہیں اس درود شریف کی برکت سے یعنی ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ درود شریف پڑھیں اور آپ کو کامیابی نہیں ملے جب بھی زندگی میں آپ کو لگے آپ ناکام ہو رہے ہیں آپ کی حاجتیں ہیں ، مُرادیں ہیں ، خواہشیں ہیں ، منتیں ہیں ، پیسے ہیں ، دولت ہے ، رزق ہے نہیں آرہی دور جا رہے ہیں۔ آپ درو شریف پڑھنا شروع کر دیں یہ سب کھینچ کر آپ کے قدموں میں آئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف انتہائی چھوٹا سا اور آسان سا درود شریف ہے اس کو آپ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں کم از کم 500 مرتبہ ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ صبح اُٹھیں فجر کی نماز پڑھیں اس کے بعد صرف درو شریف پڑھنا شروع کر دیں۔ کوشش کریں کہ آج 12 ربیع الاول کا پورا دن آپ کا درود شریف کے ساتھ گزرے۔

12 rabi ul awal darood shareff

یہ درود شریف پڑھیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کریں جب پانچ سو 500 مرتبہ پورا ہو جائے تھوڑی سی مٹھائی لے لیں / چاکلیٹس لے لیں کچھ بھی لے کے بچوں میں تقسیم کر دیں۔ ان شاء اللہ اس درود شریف کی برکت سے پورا سال بے حساب رزق ، بےتحاشہ دولت آپ کو ضرور نصیب ہوتی رہے گی۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad