ربیع الاول کے وظائفوظائف

Rabi ul awal rozana ye tasbih parhein Dolatmand ho jao ge-Mufti Bilal Qadri

ربیع الاول روزانہ یہ تسبیح پڑھیں۔ اللہ تعالیٰ کی فوری مدد لینے کا انتہائی مجرب وظیفہ۔ آپ کا شمار دولت مندوں میں ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ربیع الاول کے مہینے میں روزانہ یہ تسبیح پڑھیں۔ اللہ تعالیٰ کی فوری مدد لینے کا انتہائی مجرب وظیفہ۔ آپ کا شمار دولت مندوں میں ہونے لگے گا ، امیروں میں ہونے لگ پڑے گا ، مالداروں میں ہونے لگ پڑے گا ، کروڑ پتیوں میں ہونے لگ پڑے گا۔ آپ خوش نصیب ہیں کہ ماہِ ربیع الاول کا یہ مہینہ اور بابرکت سعادتیں آپ کو نصیب ہیں۔ ان سعادتوں سے فائدہ اُٹھا لیں کیونکہ پھر یہ سعادتیں ایک سال کے بعد آنی ہیں تو پھر ایک سال آپ کو انتظار کرنا ہے اگر انتظار نہیں کرنا تو ابھی یہ عمل شروع کریں ان شاء اللہ اس ایک سال میں اللہ اپنی بےشمار نعمتیں ، دولتیں ، رحمتیں آپ کو نصیب فرمائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

بس آپ نے کیا کرنا ہے روزانہ کم از کم تین سو 300 مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے اور زیادہ سے زیادہ 1100 مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ وضو بے وضو ہر حال میں اس کو پڑھا جا سکتا ہے۔ درودِ ابراہیمئ کی ایک ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ ایک تسبیح فجر کے بعد اور ایک تسبیح رات سوتے وقت یہ اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ دوسرا ایک تسبیح استغفار فجر میں ، ایک تصویر استغفار رات سوتے وقت یہ دو کام ہو گئے۔ تیسرا سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ آیت پڑھنی ہے۔

ولسوف یعطیک ربک فترضیٰ

باوضو اور پاکی کی حالت کے اندر یہ عمل کرنا ہے جن دنوں میں خواتین نے نماز نہیں پڑھنی ان دنوں میں یہ عمل آپ نے نہیں کرنا اور خاص ربیع الاول کے مہینے میں اس کی کثرت کرنی ہے۔ آپ کا رب آپ کو اتنا عطا کرے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad