
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے دن کا خاص وقت کا خاص اسمِ اعظم صرف تین تسبیح پڑھیں۔ اللہ تعالیٰ بےحساب رزق ، بےتحاشہ دولت نصیب فرمائے گا۔ بدھ کا دن دعاؤں کی قبولیت کا دن ہوتا ہے اور بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان آپ کی کوئی مشکل ہے ، آپ کی کوئی پریشانی ہے دعا کریں مشکل ، پریشانی دور ہو جائے گی۔ بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان آپ کی حاجت ہے ، آپ کی مراد ہے ، کوئی خواہش ہے ، منت ہے دعا کریں اللہ اس کو پورا فرمائے گا۔ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت نہیں ہے دعا کریں اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت عطا فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے اور پڑھنے کے بعد آپ کی جو بھی مراد ہے ، حاجت ہے ، خواہش ہے ، منت ہے وہ اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا۔ جیسے اوپر بتایا ہے ویسے عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





