رزق کے وظائفوظائف

Ye wazifa karein dolat ki barish ho gi aur crorepati ho jao ge-Mufti Bilal Qadri

دولت کی بارش کا عمل۔ ایسا وظیفہ جسے ایک بار کرنے سے انسان کروڑپتی ہو جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمۃ اللہ:

دولت کی بارش کا عمل۔ ایسا وظیفہ ہے جسے ایک بار کرنے سے ہی انسان کروڑپتی ضرور ہو جاتا ہے ہر ایک انسان کی ایک چاہت ہے، ایک خواہش ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے جلد سے جلد اتنا مال ، دولت ، پیسہ دے دیں کہ میری زندگی اچھی گزرے جس طرح کے آج کل کے حالات چل رہے ہیں دن بہ دن لوگ ڈاؤن ہوتے جا رہے ہیں ہر ایک شخص محنت بھی زیادہ کر رہا ہے سوچتا بھی ہے کوشش بھی کرتا ہے پھر ٹینشن میں چلا جاتا ہے کہ گھر کے معاملات کیسے چلائیں، گھر کے حالات کیسے بہتر ہوں گے۔ کہاں سے رزق آئے گا کم از کم اتنا ہو کہ وہ اپنی زندگی سکون سے گُزار سکے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کروڑپتی ہوں تو اس ایک ہی وظیفے کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں یہ آپ کی زندگی کو ضرور بدلے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے کم از کم اکیس دن اور زیادہ سے زیادہ اکتالیس دن ضرور کرنا ہے اور اس کو لگاتار کرنا ہے یعنی اس میں آپ کو وقفہ نہیں کرنا اور روزانہ 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پورے دن میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے آپ اس کو کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ خواتین اپنے مردوں کے لیے کر سکتی ہیں۔ باپ کے لیے ، بھائی کے لیے ، بیٹے کے لیے ، شوہر کے لیے کر سکتی ہیں۔ بس جب بھی پڑھیں پڑھنے سے پہلے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 300 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

اللھم واسع رزقی وسعۃ لا احتاج الا احد من خلقی

بہترین وسیع رزق بھی ملے گا اور آپ نہیں آپ کی نسلیں بھی ان شاء اللہ امیر ہو جائیں گی۔ ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad