
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن کا خاص وظیفہ۔ دولت ، رزق بے تحاشہ۔ اگر جلد سے جلد امیر ، کروڑپتی ہونا ہے تو اس وظیفے پر عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔ اتوار کا دن چھوٹی کا دن ہے اور منگل کے دن کو چھوڑ کر باقی ہر دن کا ایک خاص عمل آپ کے سامنے شیئر کیا جاتا ہے۔ آج کے دن کا وظیفہ دولت اور رزق کے حوالے سے انتہائی مجرب اور پاورفل ہے۔ اس وظیفے کو کر لیں ان شاء اللہ کبھی دولت کی کمی نہیں ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اتوار کے دن جب صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھنا ہے۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد ایک تسبیح ” سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم " کی پڑھیں اور اس کے بعد پورے دن میں 500 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
تو یہ کلمات اللہ تعالیٰ کی ذات کو بہت زیادہ پسند ہیں جب بھی پڑھیں گے مانگیں گے اللہ تعالیٰ کی ذات خوش ہوگی تو بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت عطا فرمائے گی۔ ضرور عمل کیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





