ربیع الاول کے وظائفوظائف

3Rabi-Ul-Awal dolat or rizq ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

تین ربیع الاول کو یہ نام چلتے پھرتے پڑھیں۔ اتنی دولت ملے گی۔ سارے گھر والے بھی گننے لگ جائیں تو نہ گن سکیں۔ یہ نام دولت ، رزق کے ڈھیر لگا دیتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

تین ربیع الاول کو یہ نام اللہ تعالیٰ کا چلتے پھرتے پڑھیں۔ اتنی دولت ملے گی سارے گھر والے بھی گننے لگ جائیں تو نہ گن سکیں گے۔ یہ نام دولت ، رزق کے ڈھیر لگا دیتا ہے الحمدللہ ربیع الاول کا مبارک مہینہ چل رہا ہے اور اس کے دو دن گزر چکے اور آج ربیع الاول کا تیسرا دن ہے اور یہ وظیفہ بھی ربیع الاول کے تیسرے دن کا ہے لیکن آپ اس کو اس مہینے کے کسی دن بھی کر سکتے ہیں۔ پورا سال کسی دن بھی کر سکتے ہیں لیکن خاص اس مہینے کی تین تاریخ کو کرنا ہے۔ ان شاء اللہ رزق و روزی کے حوالے سے آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاقدوس

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اس کے بعد چلتے پھرتے لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں اس نام کو پڑھنا ہے۔ بے حساب پڑھیں گے تو رب کی ذات بےحساب عطا فرمائے گی۔ بغیر گنے پڑھیں گے وہ رب کی ذات آپ کو بغیر گنے عطا کرے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad