
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
صرف ایک تسبیح روزانہ پڑھیں۔ غیب سے رزق ملے گا۔ گھر میں ، مال میں ، اولاد میں ، کاروبار میں برکت ہی برکت ہوگی جو لوگ چاہتے ہیں کہ غیب کے خزانوں سے اللہ تعالیٰ ان کی مدد فرمائیں۔ جو لوگ چاہتے ہیں ان کے گھر میں ، ان کے مال میں ، ان کے رزق میں برکت ہو اس ایک تسبیح کو پڑھنے کی عادت بنا لیں مجھے خود کو بھی تمام تسبیحات میں سب سے زیادہ پسند یہی لگتی ہے۔ اس کے الفاظ ایسے ہیں دل کرتا ہے کہ بندہ اس کو پڑھتا رہے پڑھتا رہے پڑھتا رہے جیسے جیسے پڑھتے رہتے ہیں ایک سکون بھی آتا ہے اور اللہ تعالیٰ عطا بھی کرتا ہے۔ اس تسبیح کو آپ بھی اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے ان شاء اللہ غیب کے خزانوں سے اللہ تعالیٰ مدد کرے گا اور آپ کے گھر میں برکتیں ہی برکتیں ہوں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف روزانہ ایک تسبیح فجر میں پڑھیں ، ایک تسبیح مغرب میں پڑھیں لیکن اگر ایک ہی تسبیح آپ پڑھنا چاہیں تو بھی پڑھ سکتے ہیں یعنی صبح اُٹھیں ایک تسبیح پڑھ لیں پورے دن کے لئے کافی ہے لیکن اگر شام کو پڑھ لیں گے تو ان شاء اللہ اس کا آپ کو بھی زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔ بس آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ ایک تسبیح یہ پڑھیں۔
اس کو پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا جب تک اس تسبیح کے ساتھ زندگی کو جوڑیں گے تب تک اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب ضرور نوازے گا۔ چاہے وہ رزق ہے ، دولت ہے ، پیار ہے ، اولاد ہے ، شادی ہے جو مانگتے جائیں گے اللہ آپ کو نصیب فرمائے گا۔ غیب کے خزانوں سے اللہ تعالیٰ آپ کی مدد کریں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





