محرم الحرام کے وظائفوظائف

Qarz khtm krny ka wazifa-mufti bilal

مجھ پر 50 لاکھ کا قرض تھا۔ پچھلے سال محرم الحرام میں یہ عمل کیا تھا۔ آج ماہانہ 10 لاکھ کماتا ہوں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم:

مجھ پر پچاس لاکھ کا قرضہ تھا۔  پچھلے سال محرم الحرام میں یہ عمل کیا تھا  آج مہانہ دس لاکھ کماتا ہوں۔  یہ ایک بھائی نے سنایا اور کہتے مفتی صاحب آپ کے وظائف بہت  دیکھے تھے محرم کے حوالے سے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

میں بھی ایک عمل شیئر کرنا چاہتا ہوں  میں نے کہا ضرور بتائیے گا  تو کہتے میرے حالات تین چار سال سے خراب تھے  اور کچھ سمجھ نہیں آرہی تھی  کاروبار میں دن بہ دن نقصان ہو رہا تھا اور اتنا نقصان ہوا کہ میں لاکھوں کا کا مقروض ہو چکا  تھا اور میرے پاس صرف ایک مکان رہ گیا تھا  جس کے اندر ہم رہتے تھے  اگر یہ عمل میں نے نہ کیا ہوتا  تو آج ہم سڑک پر سو رہے ہوتے ہیں  لیکن رب کی ذات نے کوئی نہ کوئی وسیلہ  میری لئے بنا دیا  وسیلہ یہ بنا دیا  کہ مجھے ایک بھائی نے یہ عمل دیا کہ ماہ محرم کے دن آ رہے ہیں۔

تو میں نے بھی یہ عمل کیا تھا  مجھے فائدہ ہوا  تم بھی یہ عمل کرو۔

کہتے میں نے محرم کے اندر یہ والا عمل شروع کر لیا  جو کہ قرضوں سے نجات کے لئے انتہائی پاور فل عمل ہے  اور کہتے ہیں کہ صرف میرے قرض ہی ختم نہیں ہوئے رب کی ذات نے مجھے کروڑ پتی بنا دیا ہے۔

آج لاکھوں روپیہ مہانہ میں کماتا ہوں  اور میرا بزنس بہت زیادہ بڑھ گیا ہے اور اللہ تعالی نے اس کو بلندیوں کے اوپر پہنچا دیا ہے۔

تو کونسا عمل کیا تھا  انہوں نے؟ آپ بھی اس مہینے خاص میں یہ عمل کریں۔  انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

چھوٹی سی گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ کوئی بھی پوائنٹ آپ سے مس نہ ہو۔

عمل کرنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے جیسے ہی محرم الحرام کا چاند طلوع ہو تو اس رات سے یا کسی بھی محرم کی رات سے

محرم کی پورے مہینہ  روزانہ رات کو سوتے وقت اول آخر آپ نے سات مرتبہ درودشریف پڑھنا ہے اور 141 مرتبہ "سورت الإخلاص” پڑھنی ہے

اور پورے محرم میں جتنے بھی دن چاہے  محرم کا ایک دن بھی آپ یہ عمل کر سکیں تو ضرور کریں۔  انشاءاللہ فائدہ ہوگا  لیکن جتنے زیادہ دن کریں گے  اتنا زیادہ جلدی آپ کو فائدہ ہوگا اور جتنی زندگی ہے وہ انشاءاللہ خوشحالی والی گزرے گی۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad