
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
تین ، چار ، پانچ ربیع الاول شریف محبت کا خاص وظیفہ۔ سات سمندر پار گیا محبوب بھی قدموں میں واپس آئے گا۔ ربیع الاول کا مہینہ شروع ہے۔ آپ نے یہ عمل تین ، چار ، پانچ ربیع الاول کو کرنا ہے۔ پورے دن میں کرنا ہے فجر سے لے کر سونے تک کے درمیان اس عمل کو مکمل کرنا ہے۔ محبوب بات نہیں کر رہا بات مان نہیں رہا خود آئے گا خود بات مانے گا اور خود مسئلوں کو حل کرے گا۔ دنیا کے جس کونے میں بھی ہو گا۔ سات زمینوں کے نیچے بھی ہے تو وہ نکل کر آپ کے سامنے ضرور آجائے گا اور خود رابطہ کرے گا۔ چاہے اس نے ہر جگہ سے آپ کو بلاک کر دیا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔ کوئی سا بھی پڑھ لیں یا پھر درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد پورے دن میں اس وظیفے کی پانچ تسبیح پڑھیں۔
اس کی پانچ تسبیح پڑھیں چاہے ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ پڑھیں۔ چاہے دن کو پڑھیں ایک ہی نشست میں یا پھر پورے دن میں تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھیں۔ بس 24 گھنٹوں میں 5 تسبیح اس کی پوری کرنی ہیں۔ ان شاء اللہ تین دن کے اندر اندر رزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





