دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din dolat ka khas isme azam-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن کا خاص اسمِ اعظم جس نے پڑھا قسمت چمکی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے دن کا خاص اسمِ اعظم جس نے پڑھا قسمت چمکی ہے۔ یہ اسمِ اعظم تجربے میں ہے کہ جس نے بھی پڑھا اللہ تعالیٰ نے اس کی قسمت ضرور چمکائی ہے۔ کل جمعرات کا دن ہے اور اس عمل کو ضرور ہر حال میں کرنا ہے ورنہ بعد میں پچھتاوا ہو گا کہ میں نے یہ عمل پہلے کیوں نہیں کیا۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

لا الہ الا اللہ واللہ اکبر لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شیء قدیر

اس وظیفے کی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ اگر جمعرات کے علاوہ کسی دن پڑھنا چاہیں تو پھر آپ نے 300 ، 500  یا 700 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پڑھ کر اپنے حق میں دعا کریں ان شاء اللہ قسمت چمک جائے گی۔ رزق ، روزی کے مسائل حل ہو جائیں گے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad