بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن کا ایسا وظیفہ دولت قدموں میں۔ کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو ابھی یہ عمل کریں۔ یہ عمل ایک قرآنی عمل ہے اور قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی سورت ہے جو آپ نے جمعرات والے دن پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنی ہے اور اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو ابھی آپ کی سکرین کے اوپر آئے گا اور جمعرات کے دن کا عمل ڈےوائز کا ہوتا ہے اور اس لئے میں آپ کو کہتا ہوں کہ کوشش کیا کریں کہ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی فجر کی نماز کے بعد پڑھیں اس کے ساتھ ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد پانچ سو 500 مرتبہ یہ پڑھیں اور اس کے بعد رات کو پھر ایک تسبیح استغفار و درود شریف کی ضرور پڑھیں گے کیا پڑھنا ہے شیئر کرنے لگا ہوں۔ اور یہ عمل کسی بھی دن کر سکتے ہیں لیکن جمعرات کو اس کی طاقت بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے اور قرآنی عمل ہے آپ دن کے جس حصے میں چاہیں جب چاہیں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔
Powerful Wazifa For Beauty | Khoobsorati or hussan ka amal | Mufti Bilal Qadri | Rohani Book #mufti #muftibilalahmed #muftibilal #muftibilalqadri #wazifa #wazaif #Dua #beauty #facebeauty #KingIsBack #17SeaterCoaster #DanishTaimoor #ValentinesDay #Pakistani #FridayVibes pic.twitter.com/TqY4ct9n8w
— Mufti Bilal Ahmed Qadri (@muftibilalahmed) February 17, 2024
فجر کے ٹائم میں جیسے آپ کو بتایا کہ فجر کے ٹائم یا صبح جس وقت بھی آپ اٹھتے ہیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اس کے بعد آپ نے قرآن پاک کی یہ سورت ہے۔ تیسرے پارے میں آخری دس سورتوں کے اندر ہے ” سورت النصر ” یہ آپ نے سورت پڑھنی ہے اور اس کو آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے اور تین جمعرات ہر حال میں آپ نے لگاتار یہ سورت پڑھنی ہے اگر ایک بھی جمعرات آپ اس عمل کو نہیں کرتے ہیں تو پھر آپ اگین تین جمعرات اس عمل کو پڑھیں گے تین جمعراتیں پوری ہی نہیں ہوں گی گارنٹی کے ساتھ اللہ تعالیٰ آپ کروڑپتی کرے گا اور پھر رات سونے سے پہلے یعنی سونے تک آپ کر سکتے ہیں بارہ بجے سے پہلے تو رات تقریبا ساڑھے گیاراں تک آپ اس عمل کو مکمل کر لیں اس کے بعد پھر ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اور ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔ اس کے بعد دعا کر کے سو جائیں ان شاء اللہ یہ دن آپ کے لئے زندگی کا سب سے قیمتی ترین دن ثابت ہوگا ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں