
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رمضان المبارک میں قبلہ رو ہو کر یہ اسم پڑھیں۔ ہر مراد پوری ہوگی ہر دعا قبول ہوگی۔ دولت ہی دولت ہوگی۔ ہر ایک شخص کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کی تمام مرادیں پوری ہوں گی جب بھی دعا کریں گے اللہ تعالیٰ اس کی دعا کو قبول کرے گا۔ ہر ایک شخص چاہتا ہے اس کے پاس خوب دولت ، مال ، رزق ہو تو اگر آپ بھی بےتحاشہ رزق چاہتے ہیں تو آپ نے کرنا یہ ہے اور ابھی آپ کے پاس بہت ہی بہترین وقت ہے رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہو گیا ہے اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے کسی بھی وقت جو بھی میں آپ کو تفصیل بتلاؤں گا آپ نے قبلہ رو ہو کے بیٹھنا ہے اور اس کے بعد یہ اسم آپ نے پڑھنا شروع کر دینا ہے اور اس کے بعد جو دعا کریں گے جو حاجت مانگیں گے ان شاء اللہ وہ حاجت پوری ہو جائے گی ، دعا قبول ہو جائے گی اور رب کی ذات آپ کو خوب رزق ، دولت عطا کرے گی کون سا عمل ہے؟ کیسے کرنا ہے؟ مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
رمضان المبارک میں یہ عمل کرنے سے آپ کی تمام دعائیں قبول ہو جائیں گی ، آپ کی تمام حاجات پوری ہو جائیں گی ، دولت سے مالا مال ہو جائیں گے ، دلی مرادیں پوری ہو جائیں گی۔ آپ نے کرنا صرف اتنا ہے کہ رمضان المبارک میں قبلہ رو ہو کر یہ اسم پڑھ لینا ہے اور معجزہ دیکھنا ہے رمضان المبارک ہر دعا قبول ہونے کا وظیفہ اس وظیفے کو قبلہ رو ہو کر اس طرح پڑھیں۔ عمل آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں۔ اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ سب سے بہترین سہری کا وقت اور افطاری کا وقت ہے اس کے علاوہ بھی عمل کر سکتے ہیں ، اشراق کے وقت عمل کر سکتے ہیں ،آپ رات کو تراویح پڑھنے کے بعد بھی یہ عمل کر سکتے ہیں لیکن دو ٹائم جو خاص ہیں ایک سحری کے بعد کا اور ایک افطاری کے بعد کا اس وقت آپ نے قبلہ رو ہونا ہے۔ قبلہ رو ہو کر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور ہاتھوں کو اُٹھائی رکھنا ہے ہاتھوں کو اُٹھا کے آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے سات مرتبہ درود شریف پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے یہ نام 179 مرتبہ پڑھنے ہیں۔ پھر آخر میں سات مرتبہ درود شریف پڑھ کے جو دعا کریں گے قبول ہوگی ، جو حاجت مانگیں گے پوری ہوگی ، جو دلی مراد ہوگی پوری ہوگی ، جو جائز خواہش ہوگی پوری ہوگی۔ بہت ہی آسان اور چھوٹا سا عمل ہے ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





