محبت کے وظائفوظائف

Shadeed mohabbat ka behtreen amal-Mufti Bilal Qadri

شدید محبت کا خاص عمل۔ بس ایک گری بادام کی لیں۔ اس پر یہ عمل کریں اور محبوب ہمیشہ کیلئے مٹھی میں کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شدید محبت کا خاص عمل بس ایک گری بادام کی لیں۔ اس پر ایسے یہ عمل کریں اور محبوب ہمیشہ کے لیے مٹھی میں کریں۔ آپ نے بادام لینا ہے کوئی سا بھی بادام لے سکتے ہیں اچھا ہے ہلکا ہے جو بھی بادام ہو لیکن جو آپ بادام لیں گے اس بادام کو جب آپ توڑیں تو اس کے اندر دو گیریاں ہوں۔ آپ تھوڑے بادام لے لیں / زیادہ لے لیں بس اس میں سے آپ کے ایک بادام میں دو گیریاں لازمی نکلنی چاہیئے۔ اس کے اوپر آپ نے یہ عمل کر دینا ہے عمل کرنے کے بعد کالے دھاگے سے اس کو باندھنا ہے۔ کسی درخت کے ساتھ اس کو باندھ دینا ہے اور پھر شدید محبت کا یہ عمل اس کا ریزلٹ دیکھئے گا۔ ابھی آپ محبوب کے پیچھے پیچھے ہیں پھر وہ آپ کے پیچھے پیچھے ہوگا اور اگر بلاک کیا ہے تو ان بلاک کر دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ دو گیریاں لینی ہیں۔ ایک بادام کے اندر دو گیریاں ہونی چاہیے اُس بادام پہ آپ نے عمل کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

والقیت علیک محبۃ منی ولتصنع علی عینی

آپ نے کیا کرنا ہے کہ پہلی جو گیری ہے اس کے اوپر یہ پڑھنا ہے اور اس کے پڑھنے کی تعداد کیا ہے وہ محبوب کے نام کے اعداد کے مطابق ہے یعنی میں نے آپ کو بتایا ہے اس کا آسان طریقہ ہے گوگل پر جا کر حروفِ عداد لکھیں نیچے آ جائیں گے۔ اب ہر ایک ایک لفظ کا علیحدہ سے اس کا عدد مل جاتا ہے اس کو ملائیں اس کا جو عدد بنتا ہے۔ ان اعداد کو ملا کر جتنا بنے گا اتنی مرتبہ آپ نے عمل کو پڑھنا ہے۔ عمل آپ نے ایک گیری پر پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے اس گیری کے اوپر کسی سوئی سے یا کسی بھی چیز سے محبوب کا نام لکھ دینا ہے پھر محبوب کے اوپر آپ نے دم کرنا ہے۔

اب جو دوسری گیری ہوگی اس کے اوپر آپ نے اپنے نام کے حروفِ عداد نکال کر جتنی مرتبہ بنتا ہے پڑھنا ہے اور پھر اپنا نام اس دوسری گیری کے اوپر لکھنا ہے۔ لکھنے کے بعد دوبارہ اسی طرح ان گیریوں کو جوڑ دینا ہے جس طرح وہ پہلے جُڑی ہوئی تھی۔ کالے دھاگے سے آپ نے اس کو باندھا ہے باندھے کے بعد آپ نے اس کو درخت کے اوپر لٹکا دینا ہے اور اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیے گا۔ ان شاء اللہ ساری زندگی میرے لیے دعا کرتے رہیں گے یار اس وظیفے سے ہماری محبت ہمیشہ کے لیے ہماری ہو گئی ہے۔ جہاں ہمیں یقین ہی نہیں تھا کہ یہ کام ہو سکتا ہے وہاں ہمارا کام ہوگیا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad