
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے کے دن اس عمل کے صدقے ہر قسم کی محتاجگی ، بندش ختم ہو گی۔ رزق بے تحاشہ ملے گا دولت مند ہو جاؤ گے۔ ہفتے کا مبارک دن ہے اور اس دن کے اس عمل کی برکت سے ایک تو بندشیں ، رُکاوٹیں ختم ہوتی ہیں۔ دوسرا اللہ تعالیٰ بے حساب ، بے تحاشہ دولت سے نوازتا ہے۔ تیسرا جو لوگ چاہتے ہیں کہ ہم جلد سے جلد مالدار ، امیر ، کروڑپتی ہو جائیں تو وہ ہفتے والے دن اس تسبیح کی کثرت کیا کریں۔ سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے ہفتے کے دن کرنا ہے ہفتے کے دن صبح اُٹھیں۔ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، سوتے جاگتے ، وضو بے وضو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔
بس اسی کو پڑھتے رہیں ان شاء اللہ اس کے صدقے ایک ہفتے سے دوسرے ہفتے تک آپ کو اتنا مل جائے گا کہ آنے والی ساتوں نسلوں کو اللہ تعالیٰ ہر قسم کی محتاجی سے محفوظ رکھیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





