
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ارجنٹ نکاح کا وظیفہ جہاں آپ شادی کرنا چاہتے ہیں وہاں ہی شادی ہوگی محبوب قدموں میں ہوگا ظاہری بات ہے کہ جب محبوب مٹھی میں ہوگا محبوب آپ کی دسترس میں ہوگا تب ہی معاملات آگے چل سکتے ہیں اور یہ اکثر میں نے دیکھا ہے کہ شادی کے حوالے سے خاص کر ہماری بہنوں کے بہت مسائل ہوتے ہیں وہ کسی پر ایک امید لگائی رکھتی ہیں اور ایک رشتہ چلتا ہے سارا کچھ ہوتا ہے لیکن آخر میں رشتے سے انکار ہو جاتا ہے کبھی لڑکا انکار کر دیتا ہے اور لڑکوں کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے کہ ایک لمبے عرصے تک رشتہ رہا پھر لڑکی نے انکار کر دیا اور نائنٹی پرسنٹ معاملات جو خراب ہوتے ہیں وہ لڑکی والوں کی طرف سے ہوتے ہیں اور بعض کے رشتے تیہ ہو چکے ہوتے ہیں نکاح تک کی تاریخ بھی فکس ہو چکی ہوتی ہے ، منگنیاں ہو چکی ہوتی ہیں اور اچانک ہی رشتہ ختم ہو جاتا ہے پتہ نہیں چلتا تو بعض دفعہ کچھ لوگ شرارت کرتے ہیں نظر لگاتے ہیں ، حسد کرتے ہیں دشمن اپنی دشمنی ظاہر کر کے اس معاملے کو خراب کرتے ہیں تو اگر آپ یہ عمل کرتے ہیں تو ان شاء اللہ جہاں آپ چاہیں گے وہاں ہی ہوگی اور ارجنٹ نکاح کے لئے جیسے کہتے ہیں ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے تو یہ ارجنٹ نکاح والی جن کو ضرورت ہے وہ اس عمل کو کریں۔ اگر آپ کو ارجنٹ نکاح کی ضرورت نہیں ہے تو پھر آپ نہ بھی یہ عمل کریں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن اگر ضرورت ہے تو پھر آپ نے اس عمل کو لازمی کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتلایا ہے یہ قرآن پاک کی دو آیات ہیں جو آپ کے سامنے شیئر کروں گا اس کو آپ نے فجر کے بعد اور مغرب کے بعد سیونٹی نائن 79 مرتبہ پڑھنا ہے دونوں کو ملا کے جس وقت آپ نے پڑھنا ہے آپ جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں یا چاہتی ہیں اس کی تصویر آپ کے سامنے موجود ہونا ضروری ہے اس کو دیکھتے ہوئے آپ نے اس کو پڑھنا ہے اور تھوڑی تھوڑی دیر بعد اس پر دم کرتے رہیں ایک مرتبہ پڑھ کے دم کر دیں / دو مرتبہ پڑھ کے دم کر دیں یعنی تھوڑی تھوڑی دیر بعد دم کرتے رہیں اور یہ عمل آپ نے زیادہ سے زیادہ گیارہ دن کرنا ہے پہلے دو تین دن میں اس کا ریزیلٹ آپ کو مل جاتا ہے لیکن گیارہ دن اس کو آپ نے ضرور کرنا ہے اور اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور یہ آیت پڑھنی ہے۔
اس کو پڑھ کر دم کریں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے آگے ہاتھ اُٹھا کے دعا کریں ان شاء اللہ گیارہ دن سے زیادہ ٹائم نہیں لگے گا اور آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





