
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
کیا آپ کی محبت کو بندش لگی ہے یا آپ کی محبت کو نظرِبد کھا گئی ہے آج سے یہ عمل شروع کریں۔ اپنی محبت پہلی جیسی نہیں پہلی جیسی سے بہترین حاصل کریں عموماً ہمارے ساتھ ایسے ہی ہوتا ہے بہت سارے لوگ جب میرے ساتھ رابطہ کرتے ہیں وہ ایک بات ضرور کہتے ہیں کہ پہلے ہماری بہت اچھی انڈرسٹینڈنگ تھی لیکن ایسی نظر لگ گئی ہے / بندش ہو گئی ہے کہ اب محبت پہلی جیسی نہیں رہی۔ آپ کبھی بھی اپنا اچھا وقت کسی کے ساتھ شیئر مت کریں میرے پاس ایک بہن آئی ان کے بچے تھے ماشاءاللہ بہت اچھی نوکریاں کر رہے تھے بہت اچھی زندگی گُزار رہے تھے۔ ان بہن کا کہنا ہے کہ میں نے بس اتنا کہنا تھا لوگوں کو کہ ماشاءاللہ جی میرے بچے بہت اچھی نوکری کرتے ہیں بہت فرمانبردار ہیں۔ اس دن کے بعد سے بچے بگڑ گئے ہیں ، نوکری جو کرتے تھے وہ بھی ختم ہو گئی ہے ، صحت بھی ان کی اکثر خراب رہتی ہے تو میں نے ان سے کہا کہ کبھی بھی اچھا وقت لوگوں کے ساتھ شیئر مت کیا کریں یا تو نظرِبد لگ جاتی ہے یا پھر وہ حسد کرنے لگتے ہیں اور بندش کروا دیتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ آپ کی محبت کو نظر لگ چکی ہے ، بندش لگ چکی ہے ، محبوب دور ہو گئی ہے باتوں باتوں میں بس ایسی لڑائی ہو گئی ہے کہ سب کچھ ختم ہو گیا ہے وہاں پر آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور یہ عمل آپ نے روزانہ رات کو سوتے وقت کرنا ہے۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ تین تسبیح پڑھ کر ہر ایک تسبیح پڑھنے کے بعد محبوب کی تصویر کے اوپر اور اپنی تصویر پر دم کریں۔ دونوں ہاتھوں میں تصویریں اُٹھائی رکھنی ہیں۔ ایک ہاتھ میں محبوب کی تصویر اور دوسرے ہاتھ میں اپنی تصویر پھر پہلے محبوب کی تصویر پر دم کریں پھر اپنی تصویر پر دم کریں۔ ان دونوں کے درمیان میں جو بھی بندشیں ہوں گی ختم ہو جائیں گی۔ جیسے ہی وہ ختم ہوں گی آپس کے تعلقات ٹھیک ہو جائیں گے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیے گا جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
سات دن ، گیارہ دن کریں دونوں کی تصویروں پر دم کریں ان شاء اللہ وہ بندشیں ختم ہوں گی نظرِبد دور ہو جائے گی اور ان شاء اللہ پہلی جیسی محبت ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





