
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جو عورت بیوی صبح یہ تسبیح پڑھیں۔ اس کا شوہر ایک ماہ میں ہی فقیر سے کروڑپتی بن جائیں۔ خوب رزق اور دولت نصیب ہوگا۔ ہمارے بہت سارے وظائف چلتے ہیں اور گزشتہ دنوں میرے پاس ایک بہن آئی تھیں انہوں نے کہا مفتیٰ صاحب کوئی ایسا وظیفہ بھی دیا کریں کہ صبح کے وقت تسبیح پڑھیں اور شام کو گھر میں خیر و برکت ہو ، رزق میں خیر و برکت ہو ، اولادوں میں اللہ تعالیٰ خیر و برکت کر دے۔ گھر سے بیماریاں دور ہو جائیں ، پریشانیاں ختم ہو جائیں ، گھر امن و سکون کا گہوارہ بن جائے ، گھر کے جو مرد ہیں ان کے رزق میں اللہ تعالیٰ برکت دے دے۔ یہ خاص عمل اگر خواتین کریں گی اپنے مردوں کے لیے تو اس میں زیادہ فائدہ ہوگا۔ مرد خود سے بھی کر سکتے ہیں لیکن خواتین اگر اپنے مردوں کے لیے کریں گی تو اللہ تعالیٰ اس میں زیادہ برکت عطا کرے گا۔ عورت اپنے بیٹے ، شوہر ، بھائی ، باپ ان سب کے لیے کر سکتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ میرے پاس جو بھی اکثر خواتین آتی ہیں جو اس چیز کا گلہ کرتی ہیں کہ ہمارے گھر میں برکت نہیں ہے ، رزق نہیں ہے ایک ٹائم کا کھاتے ہیں دوسرے ٹائم کے لالے پڑے ہوتے ہیں کہاں سے آئے گا کیسے کریں گے یا ہمارے مرد ہیں وہ دیہاڑی دار ہیں جو لے کے آتے ہیں وہی گھر میں آ کے بناتے ہیں/ کھاتے ہیں تو ان کو یہ والا عمل میں دیتا ہوں اور الحمدللہ خود آ کے بتلاتے ہیں کہ اس عمل سے ہمارے رزق ، روزی میں اضافہ ہوا ہے۔ جو تنگی تھی ، تنگ دستی تھی ختم ہو گئی ہے۔
آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی صبح اُٹھیں۔ فجر کی نماز پڑھیں فجر کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورۃ یٰسن ضرور پڑھیں۔ اس کے بعد تین تسبیح آپ نے ” سورۃ اخلاص " کی پڑھنی ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
کچھ عرصہ لگاتار اس عمل کو کریں۔ پاکی کی حالت میں کریں خواتین نے جن دنوں نماز نہیں پڑھنی ان دنوں میں اس عمل کو چھوڑ دیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




