دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din her dua qabool hone ka khas amal-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن اس خاص عمل کے صدقے نصیبوں کے بند تالے کھل جاتے ہیں۔ ہر دعا قبول ، ہر حاجت پوری۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے دن اس خاص عمل کے صدقے نصیبوں کے بند تالے کھل جاتے ہیں۔ ہر دعا قبول ، ہر حاجت پوری۔ بدھ کے دن میں دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے اور اسی طرح بعض روایات کے اندر آتا ہے کہ بدھ کے دن ظہر سے عصر کا ٹائم ایسا ہوتا ہے کہ اس ٹائم میں اللہ تعالیٰ مانگی ہر ایک دعا کو قبول فرماتا ہے تو اس لیے آپ بدھ والے دن وظائف اور دعائیں ضرور کیا کریں۔  چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان اس عمل کو پڑھنا ہے اور اس کو اسمِ اعظم بھی کہا جاتا ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ ظہر کی نماز پڑھیں اس کے بعد اس عمل کو کیجئے اپنی جگہ بیٹھے رہیں اور آپ نے 179 مرتبہ صرف ” درودِ ابراہیمئ ” پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

بدھ کے دن دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے اور درودِ ابراہیمئ جس کو اسمِ اعظم کہا جاتا ہے یعنی ہر نام ممکن کام ممکن ہو جاتا ہے ، درودِ ابراہیمئ کو پڑھ کر جو مانگو اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے یعنی تینوں پاورفل طاقتور چیزیں ایک ساتھ ہیں آپ پڑھیں گے تو 100٪ آپ کو فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad