
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن! یہ دعا صرف اور صرف گیارہ مرتبہ پڑھ لیں اور یہ دعا آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان پڑھنی ہے اور اس کو دعائے حاجت بھی کہا جاتا ہے۔ جو شخص جمعرات کے دن عصر کے نماز کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پڑھ کر گیارہ مرتبہ دعائے حاجت پڑھتا ہے۔ خود اکیلا بیٹھ کے پڑھے ، گھر میں پڑھے ، باہر پڑھے یا اپنے گھر والوں کو بولا کر ختم کی صورت میں پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس کے گھر پر رزق ، دولت کی بارش برسا دیتا ہے ، اس گھر میں کبھی رزق و روزی کی تنگی نہیں ہوتی ، اس کے گھر سے بےبرکتیاں ختم ہو جاتی ہیں ، اس گھر کا ہر فرد امیر کروڑپتی ہو جاتا ہے۔ اگر آپ بھی یہ سب چاہتے ہیں تو عصر کی نماز کے بعد جمعرات والے دن اس دعائے حاجت کو پڑھنا شروع کر دیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعرات والے دن عصر کی نماز پڑھیں نماز پڑھتے ہی اپنی جگہ سے اُٹھنا نہیں ہے اپنی جگہ پہ بیٹھے بیٹھے ہی آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو میں نے آپ کو بتلا دیا اس کے بعد صرف گیارہ مرتبہ آپ نے یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
اس کو پڑھیے ان شاء اللہ اس کے بعد جو جو مانگتے جائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو بھرتا چلا جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





