
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب ساری زندگی عاشق بن کر رہے گا۔ محرم میں کسی بھی تین دن پرندوں کو اس طرح سے آپ نے محبوب کے نام کا دانا ڈالنا ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے مثلاً آپ کے محبوب کا نام وقاص ہے۔ اس نام کو آپ نے مختلف حصوں میں تقسیم کرنا ہے۔ جیسے وقاص کا بنے گا "و” "ق” "الف” "ص”۔ یہ چار حرف ہو گئے۔ اب گوگل پہ جائیں اور وہاں لکھیں حروف عداد آپ کے پاس کافی سارے آ جائیں گے۔ ان کو دیکھ کر آپ نے ہر حرف کے نیچے جتنا نمبر دیا گیا ہو گا اتنا نمبر یاد کرنا ہے اور پھر ان تمام نمبروں کو ملا لینا ہے۔ مثلاً وقاص نام کے جو اعداد ہیں ان سب کو ملا کر ٹوٹل نمبر بنتا ہے 100 تو آپ نے 100 گرام دانا لے کر پرندوں کو ڈالنا ہے۔ یہ میں نے مثال دے کر سمجھایا ہے آپ نے اپنے محبوب کے نام کے حساب سے حروفِ اعداد نکالنے ہیں اور پھر ان کو ملانا ہے۔ جتنا نمبر بنے گا اتنے گرام آپ نے دانا لے کر پرندوں کو ڈالنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ نے عصر سے مغرب کے بعد کرنا ہے اگر اس میں مشکل آ رہی ہے تو پھر آپ فجر کے بعد بھی عمل کر سکتے ہیں یعنی سورج نکلنے سے پہلے پہلے۔ جتنے بھی گرام دانے بنیں گے ان میں سے ایک مٹھی آپ نے بھر لینی ہے اور اس کے اوپر اللہ تعالیٰ کے اس ایک نام کی ایک تسبیح پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ ایک تسبیح پڑھنے کے بعد گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ اس کے بعد اس پورے دانوں پر دم کر دیں۔ دم کرنے کے بعد پرندوں کو آپ نے وہ دانے ڈال دینے ہیں۔ پھر دوسری مٹھی بھرنی ہے انہی دانوں سے اور پھر ایک تسبیح اسی طرح ” یابدوح ” کی پڑھنی ہے دم کر کے پھر پرندوں کو وہ دانہ ڈال دینا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





