محبت کے وظائفوظائف

Yae Amal Karein Shohar Apko Khud manany aaye ga-Mufti Bilal Qadri

کیا آپ ناراضگی کی وجہ سے میکہ بیٹھی ہیں؟ آج ہی یہ عمل کریں۔ شوہر خود منانے آئیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

کیا آپ ناراضگی کی وجہ سے میکہ بیٹھی ہیں؟ آج ہی یہ عمل کریں شوہر خود منانے آئیں گے۔ آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی بہت ساری آج کل مجھے بہنیں کہتی ہیں اور الحمدللہ ایک سلسلہ لے کے شروع ہوئے تھے اور اس میں خاص تھا کہ میاں بیوی کے درمیان جو معاملات ہیں ان کو صیحی کرنے کے لیے وظائف / اعمال / دعائیں اور ان کا بہت فائدہ ہو رہا ہے اور گزشتہ کچھ دنوں سے بہت زیادہ بہنوں نے کہا کہ کہ شوہر سے جھگڑا ہو گیا ہے۔ گھر سے نکال دیا ہے مارتے / پیٹتے ہیں ، ترہ ترہ کا ظلم کرتے ہیں ، سسرال والے میرا گھر بسنے نہیں دیتے۔ بہت سارے معاملات تھے اس لیے میں نے سوچا کہ اس پر ایک ویڈیو بنا لیتے ہیں تاکہ ہماری جتنی بہنیں اس مسئلے میں مبتلا ہیں ان تمام تک یہ وظیفہ پہنچ جائے اور سب کے مسئلے حل ہو جائیں۔

اللہ تعالیٰ نے عورت کے اندر ایک خاصیت رکھی ہے اور اس کی زبان میں ایسی نزاکت رکھی ہے کہ وہ اگلے بندے کو منا سکتی ہے۔ میں آپ کو ایک واقعہ سناتا ہوں لیکن اس کا مقصد یہ نہیں ہے کہ کسی کو بُرا بھلا کہنا۔ایک عورت تھی اس کے شوہر کے ساتھ کچھ مسائل تھے تو وہ کسی بزرگ کے پاس گی اور ان سے کہا کہ میرے شوہر میرے سے دور رہتے ہیں ، میرے سے بات نہیں کرتے ہیں مارتے ہیں مطلب ہماری لائف بہت بُری چل رہی ہے تو ایسا عمل دیں کہ میرا شوہر میرے قابو میں آجائے ، میری مٹھی میں آجائے۔ تو انہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے میں وظیفہ تو دیتا ہوں لیکن اس کی ایک شرط ہے اگر وہ شرط پوری کرتی ہو تو میں اس پر عمل کر لیتا ہوں انہوں نے کہا کیا شرط ہے؟ اس نے کہا مجھے ایک شیر کی گردن کے دو بال چاہیے اس نے کہا یہ تو بڑا مشکل کام ہے میں شیر کہاں سے لاؤں۔ اس نے کہا اگر چاہتی ہو تمہارا شوہر تمہارے قابو میں / مٹھی میں آجائے تو یہ دو بال میرے پاس لے آؤ اور میں تمہارا عمل کر دوں گا۔ ساری زندگی کے لیے تمہارا شوہر تمہارا غلام ہوگا۔ اس عورت نے پتہ کروایا کسی جنگل میں شیر رہتا ہے اب اس نے کہا کہ میں نے یہ کام کر کے چھوڑنا ہے کیونکہ میں نے اپنے شوہر کو قابو کرنا ہے اب چھے مہینے لگا کے اس نے شیر کو معنوس کر لیا اور کوشش کر کے اس کے دو بال اتارے اور اس بزرگ کے پاس لے آئی تو اس بزرگ نے کہا کہ تم ایک خون خار جانور کو جو انسان کو چیر پھاڑ دیتا ہے اگر تم اس کو اپنا غلام بنا سکتی ہو اور اپنے قابو میں کر سکتی ہو تو تمہارا شوہر کیا چیز ہے۔ خیر یہ وظیفہ بہت ہی پاورفل ہے اگر آپ اپنے شوہر کو اپنے قابو میں کرنا چاہتی ہیں تو اس پر عمل کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جس وقت آپ رات کو بستر پر لیٹیں۔ گیارہ دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ آیت آپ نے پڑھنی ہے۔

انما امرہ اذا اراد شیا ان یقول لہ کن فیکون

” کُن ” پہ آپ نے رُک جانا ہے دعا کرنی ہے جس کو مانگنا ہے اور جس کو راضی کرنا ہے جس کو چاہتے ہیں آ کر آپ کو راضی کرے / منائے اور لے کے جائے۔ اس کا نام لینا ہے اور دعا کرنی ہے پھر آپ نے پڑھنا ہے ” فیکون ” اس طرح آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے گیارہ راتیں اس وظیفے کو پڑھیں۔ گیارہ راتوں کے اندر اندر گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ آپ کا محبوب ، آپ کا شوہر آپ کو منانے آئے گا اور منا کے ضرور لے جائے گا۔ بہت ہی پیار عمل ہے آپ کو اس عمل سے بہت فائدہ حاصل ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad